salam to all
expert pleas VLC per aksar ya message ata ha aur file open nahi hoti
pleasees ka koi hal ha guide karin with lot of thanks
Your input can't be opened:
VLC is unable to open the MRL
salam to all
expert pleas VLC per aksar ya message ata ha aur file open nahi hoti
pleasees ka koi hal ha guide karin with lot of thanks
Your input can't be opened:
VLC is unable to open the MRL
ایک کام کریں۔ سب سے پہلے مائی کمپیوٹر پر جائے اور اوپر ایڈریس بار میں یہ پیسٹ کریں:
Control Panel\System and Security\Windows Firewall
جیسے ہی آپ یہ پیسٹ کریں گے آپ کے سامنے یہ ونڈو کھلے گی۔
اب یہاں نشان دیکھیں وہاں کلک کریں۔
نیکسٹ یہ نیچے والی ونڈو آئے گی
اس میں دیکھیں وی ایل سی ہے کہ نہیں ہے تو آگے دونوں ٹک ہونے چاہیے نہیں ہیں تو کردیں ۔ اور اگر وی ایل سی ہی نہیں ہے تو ایڈ مور پروگرام جو کہ آخر میں ہے وہاں جا کر وہ بھی ایڈ کردیں۔ تب وی ایل سی آجائے گا ۔ اور پھر ٹک لگا دیجئے گا۔
شکریہ
امید ہے کہ کام ہوجائے گا۔
Best Bero<>
(nemaz Ada karte rahna)
sorry to say brother
ab bhee same problems ha apki hadyat per ok keya ha
bhai augar koi aur hal ha tu please battyan
Bookmarks