معزز آئی ٹی ممبران
میں کافی عرصہ سے اپنے دوست کے ساتھ مل کر سی لائن کا کام کررہا ہوں
دو تین دن سے اس سیکشن میں سب دوستوں کو ایک دوسرے سے ٹیسٹ سی لائن مانگتے ہوئے دیکھا ہے
میری سی لائن کی قیمت کچھ زیادہ ہے لیکن اتنی بھی مہنگی نہیں جو آپ کی پہنچ سے دور ہو
جس بھی دوست کو ٹیسٹ سی لائن کی ضرورت ہو وہ مجھے پی ایم کرکے ٹیسٹ سی لائن لے سکتا ہے جو صرف ایک گھنٹے تک
چلی گی۔
ایسا ہےکہ دوستو۔۔۔
کچھ ممبران نے ٹیسٹ لائن ٹیسٹ لائن کی رٹ لگا کر ٹیسٹ لائن سے کافی دنوں کی فری لائن استعمال کرلی ہے۔
کچھ تو لے لیتے ہیں لیکن باقی فراڈیوں کی وجہ سے میں نے سوچا ہےکہ سی لائن صرف ایک گھنٹہ چلے گی آپ نے مختصراٍ
اتنا کرنا ہے کہ جب بھی مجھ سے ٹیسٹ لائن مانگنی ہے
تب آپ نے اپنی تمام سیٹلائٹس کو سیٹ کرکے رکھنا ہے
بجلی کا بھی بندوبست کرلینا ہے
جب سارے کام اوکے ہوجائیں تب مجھے پی ایم کریں۔
میں اپنی طرف سے پوری کوشش کروں گا کہ آپ سب دوستوں کو ٹیسٹ لائن بروقت دے سکوں۔
اگر نہ بھی دے سکا تو اس کے لیے پیشگی معذرت
جو بھی دوست ٹیسٹ سی لائن کو ٹیسٹ کرلیتا ہے وہ کم از کم اس ٹاپک پر آکر کچھ اچھے الفاظ میں ہماری سی لائن کی تعریف کردیا کرے۔
تاکہ ہم دوستوں کا دل بھی آپ سب کی طرح باغ باغ ہوجائے۔
سی لائن تمام سیٹلائٹس پر ورکنگ ہے۔
قیمت صرف ایک سو پچاس روپے ہے۔
سی لائن صرف ایک ماہ کی دی جائے گی
اس کی بھی ایک مجبوری ہے۔
اکثر اوقات سی لائن دیتے وقت ہم سے بھی کبھی کبھار گڑبڑ ہوجایا کرتی ہے۔
اس لیے ہم دونوں نے سوچا ہے کہ جس کو بھی سی لائن دیں گے ان کے پاسورڈ ان کے موبائل نمبر کے آخری ہندسے ہوں گے
یا پھر مخفف کوڈز
پھر دیر کس بات کی ہے
جناب آن لائن آئیں اور ہمارے اس پیارے سے فورم کو اپنا قیمتی وقت دیں اور اگر دل کرے تو پی ایم باکس کا استعمال کرتے ہوئے
مجھ سے ٹیسٹ لائن حاصل کریں ہاں اگر کسی کو موبائل نمبر چاہیے وہ بھی مل جائے گا
ابھی تو پبلک پوسٹ میں موبائل نمبر نہیں دے سکتا اس لیے پی ایم پی ایم کھیل کر آپ میرا نمبر حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ سب کا کشمیری دوست
عثمان
Bookmarks