Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 25

Thread: Dish Ki Life Cline

  1. #13
    usmansaeed777's Avatar
    usmansaeed777 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2019 @ 09:01 PM
    Join Date
    09 Mar 2017
    Location
    Azad Kashmir, P
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    380
    Threads
    30
    Credits
    2,149
    Thanked
    20

    Default

    Quote z.mughal said: View Post
    Boht khobsorat andaz hai apka post karny ka.
    shukriya bahi

  2. #14
    attharp's Avatar
    attharp is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd July 2021 @ 07:17 PM
    Join Date
    07 Sep 2008
    Location
    Kandhkot, Sindh
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    306
    Threads
    20
    Credits
    1,296
    Thanked
    11

    Default

    Quote usmansaeed777 said: View Post
    معزز آئی ٹی ممبران
    میں کافی عرصہ سے اپنے دوست کے ساتھ مل کر سی لائن کا کام کررہا ہوں
    دو تین دن سے اس سیکشن میں سب دوستوں کو ایک دوسرے سے ٹیسٹ سی لائن مانگتے ہوئے دیکھا ہے
    میری سی لائن کی قیمت کچھ زیادہ ہے لیکن اتنی بھی مہنگی نہیں جو آپ کی پہنچ سے دور ہو
    جس بھی دوست کو ٹیسٹ سی لائن کی ضرورت ہو وہ مجھے پی ایم کرکے ٹیسٹ سی لائن لے سکتا ہے جو صرف ایک گھنٹے تک
    چلی گی۔
    ایسا ہےکہ دوستو۔۔۔
    کچھ ممبران نے ٹیسٹ لائن ٹیسٹ لائن کی رٹ لگا کر ٹیسٹ لائن سے کافی دنوں کی فری لائن استعمال کرلی ہے۔
    کچھ تو لے لیتے ہیں لیکن باقی فراڈیوں کی وجہ سے میں نے سوچا ہےکہ سی لائن صرف ایک گھنٹہ چلے گی آپ نے مختصراٍ
    اتنا کرنا ہے کہ جب بھی مجھ سے ٹیسٹ لائن مانگنی ہے
    تب آپ نے اپنی تمام سیٹلائٹس کو سیٹ کرکے رکھنا ہے
    بجلی کا بھی بندوبست کرلینا ہے
    جب سارے کام اوکے ہوجائیں تب مجھے پی ایم کریں۔
    میں اپنی طرف سے پوری کوشش کروں گا کہ آپ سب دوستوں کو ٹیسٹ لائن بروقت دے سکوں۔
    اگر نہ بھی دے سکا تو اس کے لیے پیشگی معذرت
    جو بھی دوست ٹیسٹ سی لائن کو ٹیسٹ کرلیتا ہے وہ کم از کم اس ٹاپک پر آکر کچھ اچھے الفاظ میں ہماری سی لائن کی تعریف کردیا کرے۔
    تاکہ ہم دوستوں کا دل بھی آپ سب کی طرح باغ باغ ہوجائے۔
    سی لائن تمام سیٹلائٹس پر ورکنگ ہے۔
    قیمت صرف ایک سو پچاس روپے ہے۔
    سی لائن صرف ایک ماہ کی دی جائے گی
    اس کی بھی ایک مجبوری ہے۔
    اکثر اوقات سی لائن دیتے وقت ہم سے بھی کبھی کبھار گڑبڑ ہوجایا کرتی ہے۔
    اس لیے ہم دونوں نے سوچا ہے کہ جس کو بھی سی لائن دیں گے ان کے پاسورڈ ان کے موبائل نمبر کے آخری ہندسے ہوں گے
    یا پھر مخفف کوڈز

    پھر دیر کس بات کی ہے
    جناب آن لائن آئیں اور ہمارے اس پیارے سے فورم کو اپنا قیمتی وقت دیں اور اگر دل کرے تو پی ایم باکس کا استعمال کرتے ہوئے
    مجھ سے ٹیسٹ لائن حاصل کریں ہاں اگر کسی کو موبائل نمبر چاہیے وہ بھی مل جائے گا
    ابھی تو پبلک پوسٹ میں موبائل نمبر نہیں دے سکتا اس لیے پی ایم پی ایم کھیل کر آپ میرا نمبر حاصل کرسکتے ہیں۔
    آپ سب کا کشمیری دوست
    عثمان
    السلام علیکم جناب عثمان
    میرا آپ سی لائن ھولڈرسے یے شکواھہ ہے کہ پہلے تو بولتے ہیں کے ہماری سی لائن لو بہت فاسٹ، کم نیٹ پر چلنے والی، نہ رکنے والی، کم قیمت ہے اور نہ جانے کیا کیا فائدے بتاتے ہیں، جب ھم ٹیسٹ لائیں لیتے ہیں تو اس دن بلکہ کچہ عرصہ بہت اچھی چلتی ہے پھر پتا نہیں آپ لوگون کوکیا ہو جاتا ہے بہت سلو ہوجاتی ہی دیر سے چینل کا آن ہونا شروع ہوجاتا اور کبھی کبھی تو بلکل آف لائین ہو جاتی ہے میں دو مرتبہ ٹگ چکا ہوں ایسے لوگوں سے میں کہتا ہوں ایک ماھ کی بلاشک 300 رپیہ لو پر جو بات کر رہے ہو ویسا تو چلاو میں تو تنگ اگیا ھوں پلیز ھیلپ کرو اب میں 3 ماھ کی لائیں لونگا آپ کے پاس اگر ٹگی سے پاک کوئی سی لائین ہے تو بتانا ٹیسٹ لائین کی بھی ضرورت نہی ہے یہاں میں آپ کی سی لائین سروس کے اوپر کمنٹ کروں گا پھر آپ یھاں ہی رھنا
    بڑی ماضرت اگر کوئی میری بات بری لگی ھو تو

  3. #15
    dish network is offline Member
    Last Online
    6th March 2019 @ 11:12 AM
    Join Date
    14 Feb 2017
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    357
    Threads
    58
    Thanked
    33

    Default

    Quote usmansaeed777 said: View Post
    aap ka irada hai k mein sara din aap ko line doon aur aap kal kisi dosre se test line ley lo.
    phir isi tarah silsala chalta rahe.

    wah
    Bhai main khud Cline bnata houn aur 24 gante Cline free hoti hai koi charge nhi Jo mange 2 main apko 20 din test line dunga loge

  4. #16
    dish network is offline Member
    Last Online
    6th March 2019 @ 11:12 AM
    Join Date
    14 Feb 2017
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    357
    Threads
    58
    Credits
    2,668
    Thanked
    33

    Default

    Quote usmansaeed777 said: View Post
    aap ka irada hai k mein sara din aap ko line doon aur aap kal kisi dosre se test line ley lo.
    phir isi tarah silsala chalta rahe.
    Bhai main khud cline bnata houn aur mujhe apki 1 gante ki test line ki zrort nhi

    wah
    Ji main khud Cline bnata houn mujhe apke 1 gante ki Cline ki zrort nhi

  5. #17
    usmansaeed777's Avatar
    usmansaeed777 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2019 @ 09:01 PM
    Join Date
    09 Mar 2017
    Location
    Azad Kashmir, P
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    380
    Threads
    30
    Credits
    2,149
    Thanked
    20

    Default

    Quote dish network said: View Post
    Ji main khud Cline bnata houn mujhe apke 1 gante ki Cline ki zrort nhi
    دوست اگر آپ خود سی لائن کا کام کرتے ہیں تو میرے ٹاپک پر آکر ایسے کمنٹس دینے کا جواز ہے؟
    میں نے اپنی کاروباری زندگی میں ایسے بہت سارے لوگ دیکھے ہیں جو ٹیسٹ لائن مانگتے ہیں اور پورا دن استعمال کرکے پھر کسی دوسرے سی لائن ہولڈرز سے ٹیسٹ مانگ لیتے ہیں۔

    اس لیے میں نے صرف ایک گھنٹہ کی سی لائن رکھی تھی اگر آپ کو مجھ پر شک ہے تو آپ نہ لیں۔
    لیکن ایسی باتیں نہ کیا کریں۔

  6. #18
    usmansaeed777's Avatar
    usmansaeed777 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2019 @ 09:01 PM
    Join Date
    09 Mar 2017
    Location
    Azad Kashmir, P
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    380
    Threads
    30
    Credits
    2,149
    Thanked
    20

    Default

    Quote attharp said: View Post
    السلام علیکم جناب عثمان
    میرا آپ سی لائن ھولڈرسے یے شکواھہ ہے کہ پہلے تو بولتے ہیں کے ہماری سی لائن لو بہت فاسٹ، کم نیٹ پر چلنے والی، نہ رکنے والی، کم قیمت ہے اور نہ جانے کیا کیا فائدے بتاتے ہیں، جب ھم ٹیسٹ لائیں لیتے ہیں تو اس دن بلکہ کچہ عرصہ بہت اچھی چلتی ہے پھر پتا نہیں آپ لوگون کوکیا ہو جاتا ہے بہت سلو ہوجاتی ہی دیر سے چینل کا آن ہونا شروع ہوجاتا اور کبھی کبھی تو بلکل آف لائین ہو جاتی ہے میں دو مرتبہ ٹگ چکا ہوں ایسے لوگوں سے میں کہتا ہوں ایک ماھ کی بلاشک 300 رپیہ لو پر جو بات کر رہے ہو ویسا تو چلاو میں تو تنگ اگیا ھوں پلیز ھیلپ کرو اب میں 3 ماھ کی لائیں لونگا آپ کے پاس اگر ٹگی سے پاک کوئی سی لائین ہے تو بتانا ٹیسٹ لائین کی بھی ضرورت نہی ہے یہاں میں آپ کی سی لائین سروس کے اوپر کمنٹ کروں گا پھر آپ یھاں ہی رھنا
    بڑی ماضرت اگر کوئی میری بات بری لگی ھو تو

    نہیں دوست
    مجھے آپ کی بات بری نہیں لگی۔
    اگر فورم رول نہ ہوتا تو میں آپ کو اپنا نمبر یہاں دے دیتا۔
    جس وقت بھی میرا ان باکس اوپن ہوجائے گا اسی وقت آپ سب کو میں اپنا نمبر دے دوں گا۔
    میں ٹیسٹ لائن کے طور پر خود استعمال کردہ سی لائن دیتا ہوں۔
    ایسا نہیں کہ ٹیسٹ لائن آج دی اور کٹ کروادی۔
    نہیں
    مجھ سے آصف نام کے ایک بندے نے سی لائن لی دس دن اس نے استعمال کی آج وہ مجھ سے تقریباً سو سے زائد سی لائن لے چکا ہے۔
    اگر کسی کو یقین نہ آئے تو میں اگلے دن اس کے میسجز کو یہاں شئیر کردوں گا۔

    میری اڈمن سے درخواست ہے کہ مجھے یہاں اپنا نمبر شئیر کرنے کی اجازت دی جائے۔

  7. #19
    arsh4u is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2024 @ 08:09 PM
    Join Date
    28 Jun 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    92
    Threads
    25
    Credits
    932
    Thanked
    0

    Default

    100 ya 200 ki koi ahmyt nahi hai agr apne apna business or barhana hai to ap ko customer se clear bat krni hai agr koi cline le to ap ne ye koshish krni hai ke us customer ko acha srvice provide kren ta ke logo ka aitmad mazbot ho yahan aise resaler bhi mojod hain jo fraud krte hain monthy cline ke bjae test line deke gaeb ho jate hain that's why think twice and be honest with every one.
    Thnx

  8. #20
    lucky dost is offline Advance Member
    Last Online
    22nd September 2023 @ 09:48 AM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    648
    Threads
    87
    Credits
    2,110
    Thanked
    33

    Default

    Mjy b trst line do but 9 bjy subsh abinhi

  9. #21
    usmansaeed777's Avatar
    usmansaeed777 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2019 @ 09:01 PM
    Join Date
    09 Mar 2017
    Location
    Azad Kashmir, P
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    380
    Threads
    30
    Credits
    2,149
    Thanked
    20

    Default

    Quote lucky dost said: View Post
    Mjy b trst line do but 9 bjy subsh abinhi
    ok dost
    aap pm kar dena

  10. #22
    usmansaeed777's Avatar
    usmansaeed777 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2019 @ 09:01 PM
    Join Date
    09 Mar 2017
    Location
    Azad Kashmir, P
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    380
    Threads
    30
    Credits
    2,149
    Thanked
    20

    Default

    aaj se Eid tak 2 Months ki SD Cline khareedane par
    1 month ki cline free di jaye gi
    Cline k liye PM karien.

  11. #23
    usmansaeed777's Avatar
    usmansaeed777 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2019 @ 09:01 PM
    Join Date
    09 Mar 2017
    Location
    Azad Kashmir, P
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    380
    Threads
    30
    Credits
    2,149
    Thanked
    20

    Default

    Quote attharp said: View Post
    السلام علیکم جناب عثمان
    میرا آپ سی لائن ھولڈرسے یے شکواھہ ہے کہ پہلے تو بولتے ہیں کے ہماری سی لائن لو بہت فاسٹ، کم نیٹ پر چلنے والی، نہ رکنے والی، کم قیمت ہے اور نہ جانے کیا کیا فائدے بتاتے ہیں، جب ھم ٹیسٹ لائیں لیتے ہیں تو اس دن بلکہ کچہ عرصہ بہت اچھی چلتی ہے پھر پتا نہیں آپ لوگون کوکیا ہو جاتا ہے بہت سلو ہوجاتی ہی دیر سے چینل کا آن ہونا شروع ہوجاتا اور کبھی کبھی تو بلکل آف لائین ہو جاتی ہے میں دو مرتبہ ٹگ چکا ہوں ایسے لوگوں سے میں کہتا ہوں ایک ماھ کی بلاشک 300 رپیہ لو پر جو بات کر رہے ہو ویسا تو چلاو میں تو تنگ اگیا ھوں پلیز ھیلپ کرو اب میں 3 ماھ کی لائیں لونگا آپ کے پاس اگر ٹگی سے پاک کوئی سی لائین ہے تو بتانا ٹیسٹ لائین کی بھی ضرورت نہی ہے یہاں میں آپ کی سی لائین سروس کے اوپر کمنٹ کروں گا پھر آپ یھاں ہی رھنا
    بڑی ماضرت اگر کوئی میری بات بری لگی ھو تو
    aap ne pm hi nahi kiya bahi

  12. #24
    yaseen1234 is offline Senior Member+
    Last Online
    31st January 2019 @ 04:58 PM
    Join Date
    10 Dec 2016
    Location
    hydrabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    74
    Threads
    10
    Credits
    1,047
    Thanked
    2

    Default

    mje chiye test line

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Can we use Monoblock Dish TV LNB to get HD channels on cline?
    By Irfanh in forum Satellite stuff & info
    Replies: 4
    Last Post: 1st February 2017, 06:50 PM
  2. dish tv full on cline
    By Ivram in forum Satellite stuff & info
    Replies: 19
    Last Post: 8th July 2016, 02:54 PM
  3. mujhe dish tv hd cline chahiye
    By NadeemJaan12 in forum Satellite stuff & info
    Replies: 3
    Last Post: 25th June 2016, 04:12 AM
  4. FREE CLINE FOR DISH TV
    By kingazad in forum Satellite stuff & info
    Replies: 19
    Last Post: 2nd February 2016, 08:27 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •