دوستو!
مجھے وڈیو ایڈیٹنگ کے لیے کسی سافٹ وئیر کی تلاش ہے
میں کچھ ویڈیوز میں صرف لوگو لگانا چاہتا ہوں
انٹرنیٹ پر ایک سے بڑھ کر ایک سافٹ وئیرز موجود ہیں
مگر وہ ٹائم بہت زیادہ لیتے ہیں اور وڈیو کا سائز بہت زیادہ کر دیتے ہیں
میں چاہتا ہوں کہ وڈیو کا سائز پہلے جیسا ہی رہے
اور ویڈیو پر لوگو لگ جائے