Mere pas Dell core 2duo system hn ram 1.5gb 2.2 ghz processor aur 256mb default video hn. Koi aisa tariqa hn jis se mae heavy games b chaka skun isi specs k sath. Plz reply
Mere pas Dell core 2duo system hn ram 1.5gb 2.2 ghz processor aur 256mb default video hn. Koi aisa tariqa hn jis se mae heavy games b chaka skun isi specs k sath. Plz reply
دیکھیں آپ نے جو سسٹم بتایا ہے اب ان سے کئی زیادہ اچھے سسٹم مارکیٹ میں اُسی قیمت پر مل جائیں گے جس قیمت میں آپ نے یہ پہلے خریدا ہوگا۔
تو بہتر ہے کہ ہیو گیمز کے لیے ہیوی پی سی خریدیں مہنگا ہوگا۔ لیکن وہ آپ کی ہر طرح سے مدد کردے گا۔
باقی اگر ہم بات کرتے ہیں کہ اس سسٹم پر ہیوی گیمز ۔ تو سوری برادر۔ اگر ایسے سسٹمز پر ہیوی گیمز چل سکتی تو لوگ مہنگے سسٹم کیوں خریدتے۔
is ka aik hi hal hai Heavy pc ajj kal I3 i5 bhi kam keemat par mil jatay hay os par koi acha graphics card laga lain
Bookmarks