Quote FayazK said: View Post
بہت ہی زبردست ویب سائٹ ہیں۔ ایک چیز ہے اس میں کہ یہ ایک بٹن دبانے پہ ایک لفظ لکھ لیتا ہیں جس سے دوسرے آسانی سے پہچان لینگے کہ یہ ایک ٹرک ہیں
خیر میں تو امپرس ہو گیا باقی ہو نہ ہو
اردو کی اگر اس طرح کی سائٹ مل جائے تو آچھا ہو جائےگا
جی پسند کرنے کا شکریہ بھائی اگر آپ ایک بٹن دبائے بھی رکھو تو لکھتا رہتا ہے
اگر اردو کی ملی تو وہ بھی کریں شئیر