السلام علیکم:شکریہ
میرے ایک دوست نے ان پیج کی ایک فائل بھیجی ہے جو کافی پیجز پر مشتمل تھی لیکن اب وہ اوپن نہیں ہو رہی کسی بھی ان پیج ورژن میں۔ اس کی بیک اپ فائل کو بھی اوپن کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کوئی حل نہیں نکلا۔ کیا کوئی ایکسپرٹ اس بارے میں اپنی رائے دے سکتا ہے۔ کرپٹ فائل کا میسج آتا ہے۔ مہربانی ہو گی اگر کوئی اس بارے میں بتا سکے تو۔
Bookmarks