السلام علیکم پیارے دوستوں
ٹپس ٹرکس سیکشن میں ایک اور ٹپ کے ساتھ حاضر ہوں

Name:  0.jpg
Views: 903
Size:  14.8 KB

دوستوں جب بھی ہم کوئی سافٹ وئیر انسٹال کرتے ہیں تو اُس کا شارٹ کٹ آئیکن ڈسک ٹاپ پر شو ہوتا ہے اُس آئیکن پر ایرو کا سائن بھی شو ہوتا ہے جو اسی بات کی نشانی ہے کہ یہ آئیکن شارٹ کٹ ہے ۔ تو دوستوں اس ایرو کو ریمو کیسے کیا جائے ، اس کے لئے آپ کو نیچے دئے گئے میتھڈ کو فالو کرنا ہو گا ۔
1
اور انٹر پریس کریں۔ "Regedit" سب سے پہلے اسٹارٹ بٹن پر کلک کریں اور سرچ باکس میں لکھیں
2
اُس کے بعد اوپن ہونے والی ونڈو میں یس پر کلک کردیں
3
اب آپ کے سامنے ونڈو رجسٹری اوپن ہو چکی ہے یہاں آپ نے درج ذیل پاتھ پر جانا ہے
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows\Curr entVersion\Explorer
نامی فولڈر تلاش کرنا ہے ۔ Shell Icons اس کے بعد یہاں آپ نے
فولڈر پر رائٹ کلک کرنا ہے Explorer قوی امکان ہے کہ آپ کو اس نام کا فولڈر نہیں ملے گا جس کا حل کچھ یوں ہے کہ آپ نے
پر کلک کرنا ہے ۔Key پھر New کلک کرتے ہی نیو پوپ اپ اوپن ہوگا آپ نےوہاں سے
کا نام دینا ہے۔ Shell Icons ایسا کرنے سے نیو فولڈر اوپن ہو گا جسے آپ نے

Name:  1.png
Views: 900
Size:  23.1 KB

اب آپ نے شیل آئیکن فولڈر میں رہتے ہوئے رائٹ سائٹ نیو ویلیوبنانی ہے ۔
دائیں طرف ونڈو میں رائٹ کلک کریں ، کلک کرتے ہی دوبارہ پوپ اپ ونڈو شو ہو گی یہاں آپ نے
29 پر کلک کرنا ہے۔ اس نتیجے میں بننے والی نیو ویلیو کو اپ نے String Value پھر New
کا نام دینا ہے

Name:  2.png
Views: 902
Size:  132.0 KB

29 اب ہم اس نیو ویلیو کو ماڈیفائی کریں گے
کو ڈبل کلک کریں جس سے نیو ونڈو اوپن ہو گی آپ نے یہاں ویلیو ڈیٹا میں درج ذیل کوڈ پیسٹ کرنا ہے
%windir%\System32\shell32.dll,-50

Name:  3.png
Views: 901
Size:  8.4 KB

کوڈ پیسٹ کرنے کے بعد اوکے پر کلک کریں اور رجسٹری کلوز کر دیں

سب سے آخر میں آپ نے اپنا سسٹم ری اسٹارٹ کرنا ہے ، امید ہے آپ کے ڈسک ٹاپ پر موجود شارٹ کٹ آئیکن ریمو ہو چکے ہوں گے
دوستوں پڑھنے میں یہ پروسیجر بہت لمبا لگے گا لیکن ایسا پریکٹیکلی کرنے میں صرف دو منٹ لگیں گے
اس ٹرک کو ضرور آزمائیں

والسلام
علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام