پیارے ممبرز کیسے ہیں آپ سب ؟ امید کرتا ہوں سب ٹھیک ہونگے۔

ممبرز آئی ٹی دنیا فورم میں بہت سے فیچرز موجود ہیں جن کے بارے میں ہمیں پتا ہے
لیکن کچھ ایسے فیچر بھی ہیں جنہیں ہم میں سے کافی ممبرز نہیں جانتے۔۔۔۔
اور کچھ ایسے بھی ہو سکتے ہیں ہیں جو سب فیچرز جانتے ہیں

بہرحال یہ تھریڈ ان کیلئے بہت کارآمد ہے جو نہیں جانتے۔۔۔

میں کیسے شو نہیں ہونگے Currently Active Users آج میں آپکو بتاؤنگا کہ آپ
یعنی اگر آپ آن لائن بھی ہونگے تو ایکٹو یوزر میں آپکا شمار نہیں ہوگا

اس کیلئے ہم تھوڑی سی سیٹنگ چینج کریں گے۔۔۔۔

میں نے سیٹنگ چینج کرنے کیلئے سکرین شارٹ ایڈ کردئیے ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔

Name:  ScreenShot00061.png
Views: 241
Size:  9.2 KB


Name:  ScreenShot00062.png
Views: 236
Size:  21.9 KB


Name:  ScreenShot00063.jpg
Views: 238
Size:  25.6 KB


Name:  ScreenShot00064.png
Views: 237
Size:  21.1 KB


امید ہے آپکو آج کا یہ چھوٹا سا تھریڈ پسند آیا ہوگا

ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام