بھائی مجھے جاننا تھا یہ ان دو میں کیا فرق ہے

M3u
M3u8

اور یہ ہیں کیا کوئی ایکسٹینشن ؟
یا کوئی فورمیٹ ؟

اور کسی بھی iptv چینل کے لنک کی ترتیب کیا ہے ؟ مطلب لنک بناتے ہوئے اٹریبوٹ کیسے دیتے ہیں