بہت خوب جناب اچھی کلاس رہی
-۔-۔-
یہ اضافی سوال ہے عام طور پر کیپیسٹر کو چیک کرنے کے لئے
اسپارک کی آواز پر توجہ رکھنی ہوتی ہے
پر
ہر کوئی تو آواز کی شدت کو محسوس کر کے درست اندازہ نہیں لگا سکتا ہے
تو
کیا کوئی آلہ ہے جس کی مدد سے ہم کیپیسٹر کی طاقت کو چیک کر سکیں کہ اُس میں کتنا دم ہے
اور وہ مذید کتنے عرصے کے لئے کارآمد ہوگا
جواب کے منتظر
سیکھنے والے
اگر آلے کی مدد سے چیک کریں گے تو ریڈینگ کہاں سے کہاں تک ہو گی