AoA
Friendzzzz mjy apny pc k liye ek aisa Player chaea jo All video Format chala saky main abhi Vlc or Klite codec use kar raha hn...par ye kuch aisi videos hain jo in pay nahe chalti. Plzzz urgently help kar dain

Aisa konsa extension hai Jo vlc or klite support nahi karta
Desert Rose
A Simple Person With Complicated Mind
Koi to bata do
kM PLAYER chk kar lain umeed hai sb cahlay ga,, wasy Vlc sb cahlata h ,, ap new vlc karo latest
- - - Updated - - -
kM PLAYER chk kar lain umeed hai sb cahlay ga,, wasy Vlc sb cahlata h ,, ap new vlc karo latest
Mobile pay sab videos play hoti hain....or pc pay nahe hoti .??
میرے بھائی اس تھریڈ میں ممبران نے جو بیسٹ پلیئرز ہیں وہ آپ کو بتا دیے ہیں۔
اب اس کا حل یہ ہے کہ جو ویڈیو اس پر نہیں چل رہی آپ اس ویڈیو کی پراپرٹی میں جا کر چیک کر لیں۔
کہ وہ ویڈیو کون سے فارمیٹ میں بنی ہے۔ پھر وہ فارمیٹ ڈاون لوڈ کر لیں۔
یا یہاں بتا دیں کہ کون سا فارمیٹ ہے۔ یہاں سے کوئی آپ کو دے دے گا۔
میں خود وی ایل سی استعمال کرتا ہوں۔ کبھی پرابلم نہیں آیا۔
ویسے تو ویڈیو فائل پر لکھا ہوتا ہے کہ وہ کون سے فارمیٹ کی ہے۔
لیکن کنفرم کرنے کے لیے ویڈیو پر رائٹ کلک کریں۔
اس کے بعد سب سے نیچے پراپرٹی پر کلک کریں۔
جو ونڈو کھلے اس میں ڈیٹیل پر کلک کریں اور اس کی فائل ٹائپ چیک کر لیں۔
سکرین شاٹ دیکھیں۔
Bookmarks