آپ اس کو ایک بار فیکٹری سیٹنگ کر دو۔
آپ نے فلیشنگ تو کروائی ہے ۔ اس لیے ڈیٹا کی کوئی فکر نہیں،
فیکٹری ریسٹور کرنے سے آپ کا سارا ڈیٹا ختم ہو جائے گا۔ اور موبائل ایسے ہو جائے گا۔
جیسے نیا خریدا ہو۔ اس کے لیے سیٹنگ میں جا کر۔ اباوٹ ڈیوائس میں جائیں اور ریسٹور فیکٹری سیٹنگ کو سیلیکٹ کریں۔
Bookmarks