Shaheen Latif said:
وعلیکم السلام۔
ڈیئر ممبر۔
کیا آپ کا چارجر سے آپ اس لیپ ٹاپ کو چارج کرتے ہیں۔ وہ ٹھیک ہے؟
میرا مطلب کہ وہ بیٹری کو چارج کرتا ہے۔ یا لیپ ٹاپ پر اس کی کوئی لائٹ جلتی ہے۔
بیٹری نکال کر ڈائرکٹ چارجر لگا کر چیک کیا ہے۔
-------
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ جب بھی کوئی مثلہ اس فورم پر بیان کریں۔
تو اس کی پوری تفصیل ضرور بیان کریں۔ تاکہ ہیلپ کرنے والے ممبر کو آپ
کے مشلے کو سمجھنے میں آسانی رہے۔ اور آپ کو جلد از جلد جواب مل سکے۔
thnks apka msla dekhny ka meray loptop ak din on ta charging lite ni on ti bs jo lite loptop ki wo on ti mne restart kia to charging wali lite on ni hue or na loptp on hua or ya jo model hy ya battry nikal ke bi ni on hota mne ram bi nikal ke lge phir bi ya on ni horha na charging lite on hoti hy
Allah hmary gunah maaf kr day aamin
Bookmarks