اســــــــلام علیـــــــکم دوستو امید ہے سب خیر خیریت سے ہونگے اللہ سے دعا کرتا ہوں اللہ تمام ممبر کو غموں سے امان میں رکھیں دوستو میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب میں یاہو اکاونٹ کھولتا ہوں تو کھل جاتا ہے مگر میسج نہیں کھلتے اور ٹیمپیریری 14پرابلم آجاتا ہے کوﺉ دوست اگر مدد کر سکے تو اسکی مہربانی ہوگی الــــــلــــــہ حافظ