Salam Friends !
Please Help
میں ونڈوز فوٹو ویورز سے فوٹوز دیکھتا تھا لیکن نجانے کیوں دو دن سے یہ ایرر آرہا ہے ۔ پلیز کوئی ہیلپ کردے کہ ایسا کیوں ہے اسے کیسے صحیح کروں ؟
Salam Friends !
Please Help
میں ونڈوز فوٹو ویورز سے فوٹوز دیکھتا تھا لیکن نجانے کیوں دو دن سے یہ ایرر آرہا ہے ۔ پلیز کوئی ہیلپ کردے کہ ایسا کیوں ہے اسے کیسے صحیح کروں ؟
اسکرین شاٹ لگا دیا
آپ میری پرابلم نہیں سمجھے شاید ۔ میرے کہنے سے یہی مراد ہے کہ ڈیفالٹ ایپ یہی تھی لیکن اس سے اوپن کرنے پر یہ ایرر آرہا ہے ۔
پلیز مدد کیجئے کہ یہ ایرر کیوں آرہا ہے
سی میں ۔ پہلے ٹھیک تھا پتہ نہیں کل سے کیوں ایرر دینے لگا ہے
ریسٹورکا طریقہ بتا دیں
شکریہ
- - - Updated - - -
ریسٹور کرنے سے ڈیٹا بھی ڈیلیٹ ہوجائے گا جو اس تاریخ کے بعد سیو کیا تھا ؟
Bookmarks