اس کے آگے سمجھ نہیں آرہی - میں نے کلک کیا لیکن کچھ بھی نہیں ہوا سسٹم ریسٹور نہیں ہوا
اس کے بعد آپ کو پہلے سے بنے ریسٹور پوائنٹ نظر آنے چاہیں۔
ان میں سے جو سب سے آخری تاریخ کا ہو اس کو سلیکٹ کر کے پھر ریسٹور کا بٹن دبانا ہے۔
اب یہ مجھے معلوم نہیں کہ آپ نے پہلے کوئی ریسٹور پوائنٹ بنایا بھی ہے کہ نہیں۔ یا آپ نے آٹو بیک اپ اور ریسٹور کو آن بھی کیا ہوا ہے کہ نہیں۔

Nahi / Maine Restore Point To Nahi Banaya Koi / Iske Elawa Koi Solution Ho To Please Guide Kijye
Thanks
Bookmarks