Results 1 to 2 of 2

Thread: Favorite Thread section / Subscribe to Thread: Favorite Thread section

  1. #1
    Shahid07's Avatar
    Shahid07 is offline Senior Member+
    Last Online
    25th June 2021 @ 02:59 AM
    Join Date
    08 Jan 2011
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    527
    Threads
    77
    Credits
    1,324
    Thanked
    28

    Default Favorite Thread section / Subscribe to Thread: Favorite Thread section

    میں نے کافی دن بعد آئی ٹی دنیا وزٹ کی ہے۔ جب مجھے کوئی تھریڈ پسند آتا تو میں اس کو فیوریٹس میں ایڈ کر لیتا تھا ۔ اب مجھے ایک تھریڈ کی تلاش ہے، اس کو میں نے فیوریٹ
    میں ایڈ کیا تھا۔ مگر اب شائد اس ویب سائٹ کا انٹرفیس چینج ہو گیا ہے جس کی وجہ سے مجھے فیوریٹ سیکشن مل نہیں رہا۔اس بارے میں ہیلپ درکار ہے۔!

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Shahid07 said: View Post
    میں نے کافی دن بعد آئی ٹی دنیا وزٹ کی ہے۔ جب مجھے کوئی تھریڈ پسند آتا تو میں اس کو فیوریٹس میں ایڈ کر لیتا تھا ۔ اب مجھے ایک تھریڈ کی تلاش ہے، اس کو میں نے فیوریٹ
    میں ایڈ کیا تھا۔ مگر اب شائد اس ویب سائٹ کا انٹرفیس چینج ہو گیا ہے جس کی وجہ سے مجھے فیوریٹ سیکشن مل نہیں رہا۔اس بارے میں ہیلپ درکار ہے۔!
    ڈیئر ممبر،۔۔
    آپ یہ کام بہت ہی آسانی کے ساتھ کر سکتے ہیں۔۔ بلکہ پہلے والے سسٹم سے کہی بہتر طریقے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ کو سکرین شارٹس کی مدد سے سمجھانے کی کو شش کرونگا۔۔ لیکن پھر بھی اگر آپ کو سمجھ نہ آئے تو آپ اسی تھریڈ میں پوچھ لیں۔۔۔

    1۔۔
    سب سے پہلے وہ تھریڈ آپن کریں۔۔ جس کو آپ اپنے پاس سیوو کرنا چاہتے ہو۔۔۔۔اور پھر
    Thread Tools > Subscribe this Thread
    پھر کلک کریں۔۔
    Name:  1.jpg
Views: 95
Size:  31.2 KB


    پھر اپنی مرضی کی ضرورت کے مطابق سیٹنگ کریں۔۔ اس میں ناٹیفیکیشن کا آپشن بھی ہوگا۔۔ آپ اپنی مرضی کے مطابق سیٹنگ کر لیں۔۔ یا ایسے ہی چھوڑ کر
    Add Subscription
    پر کلک کریں۔۔
    Name:  2.jpg
Views: 99
Size:  29.0 KB

    آپ کا کام ہو گیا۔۔ تھریڈ سیوو ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس کو بعد میں دیکھنا کیسے ہے۔۔۔ اس کے لئے سب سے پہلے سیٹنگ پر کلک کریں۔۔
    Name:  3.png
Views: 93
Size:  10.8 KB

    اس کے بعد
    Subscription
    والے فولڈز پر کلک کریں۔۔۔۔
    Name:  4.png
Views: 90
Size:  27.6 KB

    اور پھر آپ کے پاس وہ تمام تھریڈ شو ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کو اپ نے
    Subscribe
    کیا ہو۔
    Name:  5.jpg
Views: 86
Size:  25.8 KB

    اس کو آپ ری موو کر سکتے ہیں۔۔یا اس کی سیٹنگ اپنی مرضی کے مطابق چینج کر سکتے ہیں۔۔۔

    امید ہے۔ کوئی پرابلم پیش نہیں آئیگی۔۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. How To Rate a Thread / How to Mark a Thread as Favorite
    By MALIK R1ZWAN in forum New Members Training Center
    Replies: 19
    Last Post: 31st March 2018, 02:08 PM
  2. Subscribed & Favorite Thread
    By rafiquey in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 3rd December 2015, 12:34 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 16th February 2010, 10:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •