Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: چکن گنیا سے کم خرچ گھریلو تدابیر

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    13th November 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,040
    Thanked
    103

    Default چکن گنیا سے کم خرچ گھریلو تدابیر

    چکن گنیا بڑی تیزی سے وبائی صورت اختیار کرتا جارہا ہے اور کراچی میں سینکڑوں افراد اب تک اس سے متاثر ہوچکے ہیں لیکن ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ چند آسان اور کم خرچ گھریلو تدابیر اختیار کرتے ہوئے اس سے بچا جاسکتا ہے۔

    اگرچہ چکن گنیا بخار اسی مچھر کے کاٹے سے ہوتا ہے جو ڈینگی کا باعث بنتا ہے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ چکن گنیا کوئی جان لیوا بیماری نہیں اور تقریباً سات دن میں قدرتی طور پر مکمل ختم ہوجاتی ہے۔ اس کی علامات مچھر کے کاٹنے کے 4 سے 7 دنوں میں ظاہر ہوتی ہیں اور اس دوران متاثرہ فرد میں تیز بخار، جوڑوں کے درد، جوڑوں کی سوجن، جلد پر دھبے، پٹھوں میں درد، متلی اور شدید تھکاوٹ جیسی کیفیات ظاہر ہوسکتی ہیں۔ اگر کسی شخص میں یہ علامات موجود ہوں تو

    اسے چاہئے کہ روزانہ زیادہ سے زیادہ مقدار میں پانی استعمال کرے اور کوشش کرے کہ سوپ یا مشروبات کی شکل میں اپنی غذائی ضروریات پوری کرے۔
    چکن گنیا کی صورت میں آرام کرنا زیادہ بہتر رہتا ہے کیونکہ اس سے جسم کا قدرتی دفاعی نظام (امیون سسٹم) بہتر کام کرتا ہے جس سے چکن گنیا کی شدت قابو میں رہتی ہے۔
    واضح رہے کہ اب تک چکن گنیا کی کوئی دوا یا ویکسین دستیاب نہیں اس لیے اگر کوئی مہنگی دوا یہ کہہ کر فروخت کی جارہی ہو کہ اس سے چکن گنیا کا مکمل علاج ہوجاتا ہے تو ایسے کسی دعوے کا یقین نہ کیجیے۔ ڈسپرین، پیناڈول، پیراسیٹامول اور درد ختم کرنے والی عام اور کم خرچ دوائیں چکن گنیا کے دوران بخار کی شدت اور جوڑوں یا پٹھوں کی تکلیف کم کرنے میں زیادہ مناسب رہتی ہیں لہذا یہی استعمال کرنا بہتر بھی رہتا ہے۔
    اس کے علاوہ، چکن گنیا سے بچاؤ کی تدابیر اختیار کرکے آپ نہ صرف اس بیماری سے بلکہ ملیریا اور ڈینگی سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں۔
    گھر میں صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھیے اور اگر کیاریوں یا گملوں میں پودے لگا رکھے ہوں تو ان پر باقاعدگی سے کیڑے مار دواؤں کا (خاص کر مچھر مار دواؤں کا) اسپرے کرتے رہیے۔
    گھر میں اور گھر کے آس پاس پانی کھڑا ہونے نہ دیجئے۔ واضح رہے کہ گندے اور بدبودار پانی کے علاوہ اگر صاف پانی بھی زیادہ دیر تک کسی کھلی جگہ پر کھڑا رہے تو اس میں بھی ڈینگی اور چکن گنیا پھیلانے والے مچھر (یعنی ایڈیز مچھر) پیدا ہوسکتے ہیں۔
    چونکہ ایڈیز مچھر صاف پانی میں نشوونما پاتا ہے، اس لئے گھر میں رکھی گئی پانی کی ٹنکیوں اور پانی رکھنے والے برتنوں کو ڈھانک کر رکھیے اور اگر ممکن ہو تو انہیں صبح و شام صاف بھی کرتے رہیے۔
    بعض گھروں میں چھتوں پر یا پارکنگ میں پرانے ٹائر اور دوسرا سامان رکھ دیا جاتا ہے جس کے اندرونی حصوں میں جمع ہوجانے والا پانی انہیں ایڈیز مچھر کی بہترین پناہ گاہ میں تبدیل کردیتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ ٹارچ لے کر ان جگہوں کا بھی وقتاً فوقتاً جائزہ لیتے رہیے اور ان میں موجود پانی خشک کرتے رہیے۔
    یہی معاملہ مسہریوں، چارپائیوں اور گھروں میں بنے ہوئے اسٹور رومز کا بھی ہے جہاں کاٹھ کباڑ اور پرانا سامان رکھا رہتا ہے۔ گھر میں ایسے مقامات پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے جو زیادہ وقت تاریکی اور نمی میں رہتے ہوں کیونکہ یہاں مچھروں کے ساتھ ساتھ لال بیگ اور دوسرے کیڑے مکوڑے بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ وقفے وقفے سے ان جگہوں سے سامان نکال کر اچھی طرح صفائی کی جائے اور کیڑے مار دواؤں کا اسپرے کردیا جائے۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی یقینی بنایا جائے کہ ان مقامات پر سیلن پیدا نہ ہونے پائے۔
    یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ فلیٹوں کی گیلریوں میں گملے اور چڑیوں کے لئے پانی کے پیالے رکھ دیئے جاتے ہیں جن میں پانی جمع رہتا ہے۔ بہتر ہے کہ پیالوں میں روزانہ پانی تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ گملوں پر کیڑے مار دوائیں پابندی سے چھڑکی جائیں۔
    پانی ابال کر یا فلٹر کرکے استعمال کرنا ہر موسم میں اچھی صحت کے لئے ضروری ہے۔
    اگر ممکن ہو تو گلی محلے کے بچوں کو ذمہ داری دیجئے کہ وہ کھیل کے دوران آس پاس کے علاقے میں (خاص طور پر تنگ گلیوں میں) کھڑے ہوئے پانی اور گندگی کے بارے میں اپنے گھر کے بڑوں کو فوری طور پر بتائیں تاکہ ان جگہوں کو جلد از جلد صاف کیا جائے اور وہاں مچھر، مکھیاں وغیرہ پیدا نہ ہونے پائیں۔ چند سال پہلے جب ڈینگی کے خلاف مہم کے دوران کراچی کے بعض علاقوں میں بچوں کو اس انداز سے شریک کیا گیا تو زبردست نتائج سامنے آئے۔
    کیڑے مکوڑوں کو بھگانے والی معیاری دوائیں جسم کے کھلے حصوں پر لگائیے لیکن اگر کسی دوا سے الرجی کا خطرہ ہو تو ڈاکٹر کے مشورے سے مختلف دوا استعمال کیجئے۔
    کوشش کیجئے کہ لمبا، ڈھیلا ڈھالا اور ہلکے رنگ والا لباس پہنیں کیونکہ ایسا لباس آپ کے پورے جسم کو ڈھک کر رکھتا ہے اور کیڑے مکوڑوں سے بچانے میں بھی بہت مددگار رہتا ہے۔
    مچھروں سے بچاؤ کے لئے مچھر بھگانے والا کوائل اور میٹ وغیرہ استعمال کیجئے اور اگر علاقے میں بہت زیادہ مچھر ہوں تو اضافی طور پر مچھر دانی لگا کر سوئیے۔
    جہاں تک چکن گنیا اور ڈینگی کی وجہ بننے والے ایڈیز مچھر کا تعلق ہے، تو یہ صبح سویرے اور شام کے وقت زیادہ سرگرم ہوتا ہے اور زیادہ تر انہی اوقات میں کاٹتا بھی ہے۔ یعنی ان مواقع پر خصوصی احتیاط کی ضرورت ہے تاہم دن کے دوسرے اوقات میں بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے جانے نہ دیجئے۔
    ملاحظہ کیجئے کہ بظاہر انتہائی معمولی دکھائی دینے والے یہ اقدامات وہ ہیں جن سے تقریباً ہم سب واقف ہیں لیکن جانتے بوجھتے ہوئے بھی ان پر عمل نہیں کرتے اور کبھی ملیریا تو کبھی چکن گنیا کا شکار بن جاتے ہیں۔ اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ ان تدابیر پر عمل کرتے ہیں یا پھر الٹا سیدھا علاج کروانے کے چکر میں پڑ کر اپنا وقت، پیسہ اور صحت برباد کرنے پر آمادہ رہتے ہیں۔

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,908
    Threads
    482
    Credits
    148,887
    Thanked
    970

    Default

    Quote A.R ASKANI said: View Post

    Thanks for Information

    - - - Updated - - -

  3. #3
    jamalmaster is offline Member
    Last Online
    28th November 2020 @ 10:34 AM
    Join Date
    08 Sep 2018
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    187
    Threads
    5
    Thanked
    2

    Default

    بھائی سب سے پہلے لوگوں کو ڈاکٹر کے پاس جانے کا مشورہ دو تاکہ مختلف ٹیسٹ ہوسکیں اور صحیح علاج شروع ہوسکے

  4. #4
    Join Date
    02 Jul 2019
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    60
    Thanked
    0

    Default

    The article you have shared here very awesome helix jump

  5. #5
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت خوب

    - - - Updated - - -

    بہت خوب

  6. #6
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    سادہ لفظوں میں عمدہ تدابیر تحریر کرنے کا شکریہ
    پہلے کے لوگ بالکل درست کہتے تھے کہ
    پرہیز علاج سے بہتر ہے
    اگر ہم ان سب باتوں سے پرہیز کریں جن کی وجہ سے مچھر پھیل سکتا یاکاٹ سکتا ہے تو ہمیں ان شاءاللہ علاج کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

  7. #7
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=abdul6616;5818204]

    چکن گنیا بڑی تیزی سے وبائی صورت اختیار کرتا جارہا ہے اور کراچی میں سینکڑوں افراد اب تک اس سے متاثر ہوچکے ہیں لیکن ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ چند آسان اور کم خرچ گھریلو تدابیر اختیار کرتے ہوئے اس سے بچا جاسکتا ہے۔

    اگرچہ چکن گنیا بخار اسی مچھر کے کاٹے سے ہوتا ہے جو ڈینگی کا باعث بنتا ہے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ چکن گنیا کوئی جان لیوا بیماری نہیں اور تقریباً سات دن میں قدرتی طور پر مکمل ختم ہوجاتی ہے۔ اس کی علامات مچھر کے کاٹنے کے 4 سے 7 دنوں میں ظاہر ہوتی ہیں اور اس دوران متاثرہ فرد میں تیز بخار، جوڑوں کے درد، جوڑوں کی سوجن، جلد پر دھبے، پٹھوں میں درد، متلی اور شدید تھکاوٹ جیسی کیفیات ظاہر ہوسکتی ہیں۔ اگر کسی شخص میں یہ علامات موجود ہوں تو

    اسے چاہئے کہ روزانہ زیادہ سے زیادہ مقدار میں پانی استعمال کرے اور کوشش کرے کہ سوپ یا مشروبات کی شکل میں اپنی غذائی ضروریات پوری کرے۔
    چکن گنیا کی صورت میں آرام کرنا زیادہ بہتر رہتا ہے کیونکہ اس سے جسم کا قدرتی دفاعی نظام (امیون سسٹم) بہتر کام کرتا ہے جس سے چکن گنیا کی شدت قابو میں رہتی ہے۔
    واضح رہے کہ اب تک چکن گنیا کی کوئی دوا یا ویکسین دستیاب نہیں اس لیے اگر کوئی مہنگی دوا یہ کہہ کر فروخت کی جارہی ہو کہ اس سے چکن گنیا کا مکمل علاج ہوجاتا ہے تو ایسے کسی دعوے کا یقین نہ کیجیے۔ ڈسپرین، پیناڈول، پیراسیٹامول اور درد ختم کرنے والی عام اور کم خرچ دوائیں چکن گنیا کے دوران بخار کی شدت اور جوڑوں یا پٹھوں کی تکلیف کم کرنے میں زیادہ مناسب رہتی ہیں لہذا یہی استعمال کرنا بہتر بھی رہتا ہے۔
    اس کے علاوہ، چکن گنیا سے بچاؤ کی تدابیر اختیار کرکے آپ نہ صرف اس بیماری سے بلکہ ملیریا اور ڈینگی سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں۔
    گھر میں صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھیے اور اگر کیاریوں یا گملوں میں پودے لگا رکھے ہوں تو ان پر باقاعدگی سے کیڑے مار دواؤں کا (خاص کر مچھر مار دواؤں کا) اسپرے کرتے رہیے۔
    گھر میں اور گھر کے آس پاس پانی کھڑا ہونے نہ دیجئے۔ واضح رہے کہ گندے اور بدبودار پانی کے علاوہ اگر صاف پانی بھی زیادہ دیر تک کسی کھلی جگہ پر کھڑا رہے تو اس میں بھی ڈینگی اور چکن گنیا پھیلانے والے مچھر (یعنی ایڈیز مچھر) پیدا ہوسکتے ہیں۔
    چونکہ ایڈیز مچھر صاف پانی میں نشوونما پاتا ہے، اس لئے گھر میں رکھی گئی پانی کی ٹنکیوں اور پانی رکھنے والے برتنوں کو ڈھانک کر رکھیے اور اگر ممکن ہو تو انہیں صبح و شام صاف بھی کرتے رہیے۔
    بعض گھروں میں چھتوں پر یا پارکنگ میں پرانے ٹائر اور دوسرا سامان رکھ دیا جاتا ہے جس کے اندرونی حصوں میں جمع ہوجانے والا پانی انہیں ایڈیز مچھر کی بہترین پناہ گاہ میں تبدیل کردیتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ ٹارچ لے کر ان جگہوں کا بھی وقتاً فوقتاً جائزہ لیتے رہیے اور ان میں موجود پانی خشک کرتے رہیے۔
    یہی معاملہ مسہریوں، چارپائیوں اور گھروں میں بنے ہوئے اسٹور رومز کا بھی ہے جہاں کاٹھ کباڑ اور پرانا سامان رکھا رہتا ہے۔ گھر میں ایسے مقامات پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے جو زیادہ وقت تاریکی اور نمی میں رہتے ہوں کیونکہ یہاں مچھروں کے ساتھ ساتھ لال بیگ اور دوسرے کیڑے مکوڑے بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ وقفے وقفے سے ان جگہوں سے سامان نکال کر اچھی طرح صفائی کی جائے اور کیڑے مار دواؤں کا اسپرے کردیا جائے۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی یقینی بنایا جائے کہ ان مقامات پر سیلن پیدا نہ ہونے پائے۔
    یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ فلیٹوں کی گیلریوں میں گملے اور چڑیوں کے لئے پانی کے پیالے رکھ دیئے جاتے ہیں جن میں پانی جمع رہتا ہے۔ بہتر ہے کہ پیالوں میں روزانہ پانی تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ گملوں پر کیڑے مار دوائیں پابندی سے چھڑکی جائیں۔
    پانی ابال کر یا فلٹر کرکے استعمال کرنا ہر موسم میں اچھی صحت کے لئے ضروری ہے۔
    اگر ممکن ہو تو گلی محلے کے بچوں کو ذمہ داری دیجئے کہ وہ کھیل کے دوران آس پاس کے علاقے میں (خاص طور پر تنگ گلیوں میں) کھڑے ہوئے پانی اور گندگی کے بارے میں اپنے گھر کے بڑوں کو فوری طور پر بتائیں تاکہ ان جگہوں کو جلد از جلد صاف کیا جائے اور وہاں مچھر، مکھیاں وغیرہ پیدا نہ ہونے پائیں۔ چند سال پہلے جب ڈینگی کے خلاف مہم کے دوران کراچی کے بعض علاقوں میں بچوں کو اس انداز سے شریک کیا گیا تو زبردست نتائج سامنے آئے۔
    کیڑے مکوڑوں کو بھگانے والی معیاری دوائیں جسم کے کھلے حصوں پر لگائیے لیکن اگر کسی دوا سے الرجی کا خطرہ ہو تو ڈاکٹر کے مشورے سے مختلف دوا استعمال کیجئے۔
    کوشش کیجئے کہ لمبا، ڈھیلا ڈھالا اور ہلکے رنگ والا لباس پہنیں کیونکہ ایسا لباس آپ کے پورے جسم کو ڈھک کر رکھتا ہے اور کیڑے مکوڑوں سے بچانے میں بھی بہت مددگار رہتا ہے۔
    مچھروں سے بچاؤ کے لئے مچھر بھگانے والا کوائل اور میٹ وغیرہ استعمال کیجئے اور اگر علاقے میں بہت زیادہ مچھر ہوں تو اضافی طور پر مچھر دانی لگا کر سوئیے۔
    جہاں تک چکن گنیا اور ڈینگی کی وجہ بننے والے ایڈیز مچھر کا تعلق ہے، تو یہ صبح سویرے اور شام کے وقت زیادہ سرگرم ہوتا ہے اور زیادہ تر انہی اوقات میں کاٹتا بھی ہے۔ یعنی ان مواقع پر خصوصی احتیاط کی ضرورت ہے تاہم دن کے دوسرے اوقات میں بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے جانے نہ دیجئے۔
    ملاحظہ کیجئے کہ بظاہر انتہائی معمولی دکھائی دینے والے یہ اقدامات وہ ہیں جن سے تقریباً ہم سب واقف ہیں لیکن جانتے بوجھتے ہوئے بھی ان پر عمل نہیں کرتے اور کبھی ملیریا تو کبھی چکن گنیا کا شکار بن جاتے ہیں۔ اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ ان تدابیر پر عمل کرتے ہیں یا پھر الٹا سیدھا علاج کروانے کے چکر میں پڑ کر اپنا وقت، پیسہ اور صحت برباد کرنے پر آمادہ رہتے ہیں۔
    [/QUOTE

    Thanks for Information

  8. #8
    phamyen is offline Junior Member
    Last Online
    14th May 2020 @ 05:46 AM
    Join Date
    20 Sep 2018
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    21
    Threads
    0
    Credits
    138
    Thanked
    0

    Default

    I enjoyed over read your blog post gun mayhem 2. This was actually what i was looking for and i am glad to came here!

  9. #9
    shahzebjan34 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2023 @ 11:04 PM
    Join Date
    18 Jun 2013
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    269
    Threads
    6
    Credits
    2,450
    Thanked
    0

    Default

    بہت خوب

  10. #10
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:25 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,392
    Threads
    150
    Credits
    18,227
    Thanked
    721

    Default

    بہت مفید معلومات فراہم کرنے کا شکریہ

  11. #11
    danielwilliams is offline Junior Member
    Last Online
    12th December 2022 @ 06:46 AM
    Join Date
    20 May 2022
    Gender
    Female
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    13
    Thanked
    0

    Default

    Very nice and interesting post, wordle thanks for sharing such useful information. I will continue to support your next posts. getting over it

  12. #12
    danielwilliams is offline Junior Member
    Last Online
    12th December 2022 @ 06:46 AM
    Join Date
    20 May 2022
    Gender
    Female
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    13
    Thanked
    0

    Default

    The posts on the site are great. today is my first time on this site, I am very impressed with your post. Thank you for sharing so much useful information. drift boss smash karts

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 22nd February 2020, 03:57 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 7th April 2017, 10:15 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 26th July 2010, 11:39 PM
  4. چاند کی مٹی والی گھڑی برائے فروخت
    By Bahadar in forum General Discussion
    Replies: 31
    Last Post: 25th June 2009, 09:43 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •