Results 1 to 12 of 14

Thread: گرمیوں میں خربوزے اور تربوز كا استعمال ان

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default گرمیوں میں خربوزے اور تربوز كا استعمال ان


    ماہرین صحت نے گرمیوں میں خربوزے اور تربوز كا استعمال انتہائی مفید قرار دیتے ہوئے شہریوں کو ٹھیلوں پر
    کٹے ہوئے پھل کھانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔



    ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گرمی میں شہری ٹھیلوں پر كٹے ہوئے خربوزے، تربوز یا كوئی پھل لینے سے گریز کریں كیونكہ پھل كو ٹھیلوں پر كاٹ كر ركھنے سے اس میں گرد، مٹی اور دھواں بھی شامل ہوجاتا ہے جوكھانے سے نقصان پہنچاسكتا ہے، ٹھیلوں پر تربوزكو كاٹ كر ركھنے سے جراثیم كی بھی نشوونما شروع ہوجاتی ہے لہٰذا كوئی بھی پھل لینے سے قبل اپنے سامنے كاٹیں اور گھر پہنچتے ہی پھل كو فریج میں ركھ دیں جب کہ كوشش كی جائے كہ كٹا ہوا پھل نہ خریدا جائے۔

    ماہرین نے کہا ہے کہ كراچی شدید گرم موسم كی لپیٹ میں ہے اس لیے گرمی میں دوپہر كے وقت ہلكی غذا كھانے كے بعد خربوزہ یا تربوز مفید ہوتا ہے كیونكہ ان دونوں پھلوں میں قدرتی طورپرپانی كی وافر مقدار شامل ہوتی ہے جو جسم كے لیے فائدے مند ہوتی ہے۔ ماہرین طب كا كہنا تھا كہ شام كے اوقات میں چائے كے ساتھ تلی ہوئی اشیاء (پكوڑے، سموسے) كی
    بجائے تازہ پھلوں كا استعمال كریں، گرم موسم میں تلی ہوئی اور بیسن كی اشیاء نقصان پہنچا سكتی ہیں۔

    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 22nd July 2015, 08:33 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 19th May 2015, 03:01 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 2nd January 2014, 09:58 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 28th September 2011, 01:21 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •