Quote Rana268 said: View Post

بھائی آج آپکا تھریڈ میرے بہت کام آیا میں یہ طریقہ بھول گیا تھا پھر آپکا تھریڈ دیکھا۔۔میں نے لیپ ٹاپ سیل کرنا ہے اس لئے ڈیٹا اپنے ڈیکسٹاپ پی سی میں ٹرانسفر کر رہا ہوں

.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



بہت شکریہ بھائی اس تھریڈ کیلئے۔
چلیں جی کسی کے کام تو آیا نہ۔
آپ کو کوئی پرابلم تو نہیں ہوئی نہ؟


Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.