Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 13 to 24 of 55

Thread: کسی کے فون کالز اپنے موبائل پر سنیں۔سپیشل &

  1. #13
    miileeuko's Avatar
    miileeuko is offline Senior Member+
    Last Online
    27th May 2022 @ 12:45 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Age
    40
    Posts
    338
    Threads
    13
    Credits
    386
    Thanked
    9

    Default

    Call forwarding Connection problem or invalid MMI code.
    ya masg ayta ht

  2. #14
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    ڈئیر میں نے دیھان نہیں دیا لیکن میں نے پانچ چھ دن اسے استعمال کیا ہے
    شاید بیلنس لگ رہا ہو میری نظر میں نہ آیا ہوکیونکہ میں نے بیلنس چیک نہیں کیا
    بہرحال میں اس سروس کو دوبارہ چیک کر لیتا ہوں اگر بیلنس کا استعمال ہوا تو تھریڈ کو فوری اپڈیٹ کردیا جائے گا

    رانا صاحب یہ کنفرم ہے۔
    کہ جس موبائل کی کال فارورڈ ہو رہی ہے اس موبائل سے بیلنس کٹ جائے گا۔
    یعنی جس نے کال کی اس کا تو بیلنس کٹ ہی رہا ہے اس کے ساتھ میں جو کال اس موبائل سے دوسرے نمبر پر فارورڈ ہو رہی ہے
    اس کا بھی بیلنس کٹ رہا ہوگا۔
    یہ بالکل پی ٹی سی ایل کال فارورڈنگ جیسی ہی ہے۔
    میں نے بہت دیر اس کو استعمال کیا ہے۔
    جب میں گھر سے کسی دوسرے شہر جاتا ہوں تو گھر کے پی ٹی سی ایل نمبر سے اپنے موبائل پر کال فارورڈنگ ایکٹوو کر دیتا ہوں۔
    اس طرح میری گھر پر آنے والی کال مجھے میرے موبائل پر ریسیو ہو جاتی ہے۔ اور موبائل پر نمبر بھی میرے گھر کا آتا ہے۔
    اس طرح مجھے ان تمام کالز کے چارجز پڑتے ہیں۔
    یہی صورت اس میں ہے۔

  3. #15
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    رانا صاحب یہ کنفرم ہے۔
    کہ جس موبائل کی کال فارورڈ ہو رہی ہے اس موبائل سے بیلنس کٹ جائے گا۔
    یعنی جس نے کال کی اس کا تو بیلنس کٹ ہی رہا ہے اس کے ساتھ میں جو کال اس موبائل سے دوسرے نمبر پر فارورڈ ہو رہی ہے
    اس کا بھی بیلنس کٹ رہا ہوگا۔
    یہ بالکل پی ٹی سی ایل کال فارورڈنگ جیسی ہی ہے۔
    میں نے بہت دیر اس کو استعمال کیا ہے۔
    جب میں گھر سے کسی دوسرے شہر جاتا ہوں تو گھر کے پی ٹی سی ایل نمبر سے اپنے موبائل پر کال فارورڈنگ ایکٹوو کر دیتا ہوں۔
    اس طرح میری گھر پر آنے والی کال مجھے میرے موبائل پر ریسیو ہو جاتی ہے۔ اور موبائل پر نمبر بھی میرے گھر کا آتا ہے۔
    اس طرح مجھے ان تمام کالز کے چارجز پڑتے ہیں۔
    یہی صورت اس میں ہے۔

    جی بھائی بہت شکریہ آگاہی کا۔
    میں ابھی لاسٹ پیپر دے کر آیا ہوں اور چیک کرنے لگا تھا کہ آپکا میسج پڑھ لیا
    تھریڈ اپڈیٹ کردیا گیا ہے

  4. #16
    yaseenakhtar is offline Junior Member
    Last Online
    22nd May 2017 @ 05:25 PM
    Join Date
    22 May 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    1
    Credits
    528
    Thanked
    0

    Default

    bhai kam nahi krha hai

  5. #17
    GujratMardan's Avatar
    GujratMardan is offline Advance Member
    Last Online
    29th May 2022 @ 07:28 AM
    Join Date
    26 Jun 2011
    Location
    Mardan
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    965
    Threads
    6
    Credits
    462
    Thanked
    59

    Default

    Nice

  6. #18
    Rj-qaisar's Avatar
    Rj-qaisar is offline Senior Member+
    Last Online
    4th July 2022 @ 10:51 AM
    Join Date
    28 Mar 2017
    Location
    Sargodha
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    192
    Threads
    21
    Credits
    1,467
    Thanked
    6

    Default

    bekar aopar call devert ka nishan ajata hai bhai koi b itna andha nh hota
    I Love Pakistan

  7. #19
    Ishfaq234 is offline Member
    Last Online
    21st July 2017 @ 12:54 PM
    Join Date
    02 Nov 2013
    Location
    Sargodha
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    566
    Threads
    186
    Thanked
    10

    Default

    that's sharing.... keeping up

  8. #20
    Saifi_Saab's Avatar
    Saifi_Saab is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2018 @ 10:13 PM
    Join Date
    25 Mar 2017
    Gender
    Male
    Posts
    117
    Threads
    12
    Credits
    -53
    Thanked
    6

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔

    ممبرز تھریڈ کے ٹائٹل سے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ تھریڈ کس بات کے متعلق ہے
    آج میں آپکو ایک ایسا کوڈ بتانے والا ہوں جس سے آپ لوگ کسی دوسرے کے موبائل کی کالز اپنے موبائل پر کیسے ریسیو کرسکتے ہیں

    یہ کوڈ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوتا ہے ہوسکتا ہے ممبرز کو پتا بھی ہو لیکن جن ممبرز کو نہیں پتا ان کیلئے بہت اچھا رہے گا
    آپ جس موبائل سے یہ کوڈ لگائیں گے اس پر آنے والے تمام فون کالز آپکے دئیے گئے نمبر پر ریسیو ہونگے

    تو ممبرز کوڈ درج ذیل ہے بس آپکو اپنے موبائل میں یہ کوڈ ملانا ہے اور آپکا کام ختم ہو جاتا ہے اور کوڈ اپنا کام شروع کردیتاہے

    *002* Your Number #

    لکھا ہے وہاں پر آپ نے وہ نمبر لکھنا ہے جس پر آپ تمام کالز ریسیو کرنا چاہتے ہیں Your Number جہاں پر
    سکرین شارٹ میں دیکھیں کہ کوڈ کیسے لگانا ہے

    Attachment 486211


    جب یہ کوڈ ایکٹیویٹ ہوجائے گا تو آپکو درج ذیل میسج نظر آئے گا

    Attachment 486212

    اب سب کالز آپکے دئیے گئے نمبر پر جائیں گی
    اس کوڈ کو ختم کیسے کرنا ہے؟
    تو ممبرز اگر آپ یہ کوڈ ختم کرنا چاہتے یعنی دوسرے موبائل کی کالز نہیں ریسیو کرنا چاہتے تو اس موبائل سے درج ذیل
    کوڈ ملائیں تو یہ کوڈ ختم ہوجائے گا۔

    ##002#

    یہ کوڈ کس طرح لگانا ہے سکرین شارٹ دیکھیں

    Attachment 486213


    آپکا کوڈ ڈی ایکٹیویٹ ہوجائے گا تو آپکو درج ذیل میسج نظر آئے گا

    Attachment 486214

    نوٹ : فارورڈ ہونے والی ہر کال پر بیلنس چارج کیا جاتا ہے
    امید ہے یہ کوڈ آپکے بہت کام آئے گا آپکو میرے تھریڈز سے فائدہ ہورہا ہے کہ نہیں پلیز فیڈبیک ضرور دیا کریں
    اللہ حافظ
    Yeh to ham **21*no# se b kar sakty hen

  9. #21
    Ivram is offline Advance Member
    Last Online
    31st January 2023 @ 09:49 PM
    Join Date
    30 Aug 2014
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    628
    Threads
    29
    Credits
    615
    Thanked
    26

    Default

    telenor pe charges hai mien khud use karta tha

  10. #22
    Saifi_Saab's Avatar
    Saifi_Saab is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2018 @ 10:13 PM
    Join Date
    25 Mar 2017
    Gender
    Male
    Posts
    117
    Threads
    12
    Credits
    -53
    Thanked
    6

    Default

    Quote Ivram said: View Post
    telenor pe charges hai mien khud use karta tha
    Tamam network per Call forwarding k charges hain bahi beshak Aap ka package ya bonus minutes b hon

  11. #23
    shoaibyazdan's Avatar
    shoaibyazdan is offline Senior Member
    Last Online
    4th November 2017 @ 06:12 AM
    Join Date
    16 May 2015
    Location
    Sahiwal
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    853
    Threads
    48
    Credits
    1,378
    Thanked
    24

    Default

    Boht Awlaa bro

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk

  12. #24
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote shoaibyazdan said: View Post
    Boht Awlaa bro

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
    شکریہ جناب

Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 77
    Last Post: 6th August 2018, 08:43 AM
  2. Replies: 3
    Last Post: 29th July 2018, 05:34 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 8th December 2015, 03:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •