Results 1 to 11 of 11

Thread: ملتانی مٹی

  1. #1
    faheemfani's Avatar
    faheemfani is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2020 @ 04:53 PM
    Join Date
    20 Apr 2014
    Location
    Mandri A.K
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    168
    Threads
    69
    Credits
    475
    Thanked: 1

    Default ملتانی مٹی

    مجھے چہرے پر مسام ہیں، اس کیلئے ملتانی مٹی کے استعمال کا مشورہ ملا ہے!!!!!!! اس کے بارے میں مجھے تفصیلات چاہیے کہ یہ کیا ہوتی ہے اور کہاں سے مجھے مل سکتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    لازمی بتائیے

  2. #2
    My Heaven's Avatar
    My Heaven is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 12:31 PM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Kashmore
    Gender
    Male
    Posts
    2,805
    Threads
    306
    Credits
    7,621
    Thanked
    137

    Default ملتانی مٹی کے فایدے

    ملتانی مٹی کو جلد کے لئے کافی اچھا مانا جاتا ہے ۔ اس کے استعمال سے چہرے کی رنگت نکھرنے لگتی ہے اور چہرہ چمکنے لگتا ہے۔ اس میں بہت سی ایسی خصوصیات ہیں جن کے بارے میں جان کر اسے اور بھی بہتر طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ ا سکا استعمال چہرے کو دھونے فیس پیک کے طور پر اور بالوں کی کنڈیشننگ وغیرہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس میں زیادہ مقدار میں میکنیشیم کلورائڈ پایا جاتا ہے جو چمڑی کےلئے بہت ہی ضروری اور فائدہ مند مانا جاتا ہے۔ یہ پوری طرح سے ہر بل اور نیچرل ہوتی ہے۔ ا س لئے اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوتاہے۔
    ملتانی مٹی کا استعمال آپ آئیلی اور ڈرائی دونوں طرح کی جلد کے لئے کر سکتے ہیں ، کیونکہ یہ جلد فرینڈلی ہوتی ہے۔ آئیلی ا سکن کے لئے آپ ملتانی مٹی کو گلاب کے پانی کے ساتھ پیک بنا کر استعمال کریں اور خشک جلد کے لئے اسے بادام کے پیسٹ کے ساتھ لگائیں ۔
    چہرے کے داغ دھبے کو دور کرنے کے لئے ملتانی مٹی کو گاجر کے جوس کے ساتھ ملا کر فیس پیک بنا کر چہرے پر لگا نے سے تمام داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں۔
    آئیلی ا سکن کے لئے ملتانی مٹی کا پیسٹ سب سے زیادہ فائدہ مند رہتا ہے ۔ اسکن آئیلی ہونے سے اسکن کے مسام بند ہو جاتے ہیں ا س سے مہانسے، سیاہ تل، اور وہائٹ ہیڈس نکلنے شروع ہو جاتے ہیں ، لیکن ملتانی مٹی کے استعمال سے یہ مسئلہ بہت آسانی سے دور ہو جاتا ہے۔
    خشک جلد کونارمل کرنے کے لئے ملتانی مٹی میں چند ن پاو¿ڈر ملا کر لگانے سے چہرے کی نمی بنی رہتی ہے ، جس سے چمڑی نرم ہو جاتی ہے۔
    سن ٹیننگ والی جلد کو ٹھیک کرنے کے لئے ملتانی مٹی کو گلاب کے پانی یا ٹماٹر کے رس میں ملا کر لگانے سے فائدہ ملتا ہے۔
    ملتانی مٹی بالوں کے لئے کنڈیشنر کا کام بھی کرتی ہے۔ اسے کھٹی چھا چھ یا دہی کے ساتھ گھول کر اس سے بال دھونے سے بالوں کا روکھا پن ختم ہو کر چمک آجاتی ہے۔
    I always value the people who come and go from my life.

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote faheemfani said: View Post
    مجھے چہرے پر مسام ہیں، اس کیلئے ملتانی مٹی کے استعمال کا مشورہ ملا ہے!!!!!!! اس کے بارے میں مجھے تفصیلات چاہیے کہ یہ کیا ہوتی ہے اور کہاں سے مجھے مل سکتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    لازمی بتائیے
    My Heaven
    بھائی نے اپکو جواب دے دیا ہے اسکے فائدے بھی بتا دئیے ہیں
    یہ آپکو کسی بھی کاسٹمیٹکس کی دوکان سے مل جائے گی

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote faheemfani said: View Post
    مجھے چہرے پر مسام ہیں، اس کیلئے ملتانی مٹی کے استعمال کا مشورہ ملا ہے!!!!!!! اس کے بارے میں مجھے تفصیلات چاہیے کہ یہ کیا ہوتی ہے اور کہاں سے مجھے مل سکتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    لازمی بتائیے
    بھائی کیا آپکا مسلہ حل ہو گیا ہے؟
    بتائیں تاکہ تھریڈ کلوز کریں

  5. #5
    My Heaven's Avatar
    My Heaven is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 12:31 PM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Kashmore
    Gender
    Male
    Posts
    2,805
    Threads
    306
    Credits
    7,621
    Thanked
    137

    Default

    mod sahab close kardo bhai ne jawab nahi dena

  6. #6
    faheemfani's Avatar
    faheemfani is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2020 @ 04:53 PM
    Join Date
    20 Apr 2014
    Location
    Mandri A.K
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    168
    Threads
    69
    Credits
    475
    Thanked: 1

    Default

    اس کے بارے میں بس اتنا بتا دیں کہ کیا یہ چیز کاسمیٹکس کی شاپ سے ملے گی یا پھر حکیم وغیرہ کی شاپ سے؟؟؟؟؟؟

  7. #7
    amreen786's Avatar
    amreen786 is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2022 @ 09:45 AM
    Join Date
    07 Apr 2013
    Location
    azad kashmir
    Gender
    Female
    Posts
    175
    Threads
    18
    Credits
    1,316
    Thanked
    8

    Default

    bhai jaan kisi b casmatics ki dokan se mil jay gi. jhan se creams or fishal wgera miltay hon.

  8. #8
    My Heaven's Avatar
    My Heaven is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 12:31 PM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Kashmore
    Gender
    Male
    Posts
    2,805
    Threads
    306
    Credits
    7,621
    Thanked
    137

    Default

    میرے بھای عام دکان سے مل جاے گی آپ گھر سے نکل کر پتہ تو کرو۔

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote My Heaven said: View Post
    ملتانی مٹی کو جلد کے لئے کافی اچھا مانا جاتا ہے ۔ اس کے استعمال سے چہرے کی رنگت نکھرنے لگتی ہے اور چہرہ چمکنے لگتا ہے۔ اس میں بہت سی ایسی خصوصیات ہیں جن کے بارے میں جان کر اسے اور بھی بہتر طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ ا سکا استعمال چہرے کو دھونے فیس پیک کے طور پر اور بالوں کی کنڈیشننگ وغیرہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس میں زیادہ مقدار میں میکنیشیم کلورائڈ پایا جاتا ہے جو چمڑی کےلئے بہت ہی ضروری اور فائدہ مند مانا جاتا ہے۔ یہ پوری طرح سے ہر بل اور نیچرل ہوتی ہے۔ ا س لئے اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوتاہے۔
    ملتانی مٹی کا استعمال آپ آئیلی اور ڈرائی دونوں طرح کی جلد کے لئے کر سکتے ہیں ، کیونکہ یہ جلد فرینڈلی ہوتی ہے۔ آئیلی ا سکن کے لئے آپ ملتانی مٹی کو گلاب کے پانی کے ساتھ پیک بنا کر استعمال کریں اور خشک جلد کے لئے اسے بادام کے پیسٹ کے ساتھ لگائیں ۔
    چہرے کے داغ دھبے کو دور کرنے کے لئے ملتانی مٹی کو گاجر کے جوس کے ساتھ ملا کر فیس پیک بنا کر چہرے پر لگا نے سے تمام داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں۔
    آئیلی ا سکن کے لئے ملتانی مٹی کا پیسٹ سب سے زیادہ فائدہ مند رہتا ہے ۔ اسکن آئیلی ہونے سے اسکن کے مسام بند ہو جاتے ہیں ا س سے مہانسے، سیاہ تل، اور وہائٹ ہیڈس نکلنے شروع ہو جاتے ہیں ، لیکن ملتانی مٹی کے استعمال سے یہ مسئلہ بہت آسانی سے دور ہو جاتا ہے۔
    خشک جلد کونارمل کرنے کے لئے ملتانی مٹی میں چند ن پاو¿ڈر ملا کر لگانے سے چہرے کی نمی بنی رہتی ہے ، جس سے چمڑی نرم ہو جاتی ہے۔
    سن ٹیننگ والی جلد کو ٹھیک کرنے کے لئے ملتانی مٹی کو گلاب کے پانی یا ٹماٹر کے رس میں ملا کر لگانے سے فائدہ ملتا ہے۔
    ملتانی مٹی بالوں کے لئے کنڈیشنر کا کام بھی کرتی ہے۔ اسے کھٹی چھا چھ یا دہی کے ساتھ گھول کر اس سے بال دھونے سے بالوں کا روکھا پن ختم ہو کر چمک آجاتی ہے۔
    Bahoth Khoob

  10. #10
    Habib Bhai is offline Junior Member
    Last Online
    10th April 2020 @ 01:45 PM
    Join Date
    04 Jul 2017
    Location
    Kasur
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    17
    Threads
    1
    Credits
    160
    Thanked
    0

    Default

    Nice

  11. #11
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Multani mati ,

    Sent from my iPhone using Tapatalk

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 24th July 2017, 02:39 PM
  2. Replies: 37
    Last Post: 15th February 2016, 11:04 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 24th February 2014, 05:35 PM
  4. Replies: 89
    Last Post: 5th May 2011, 10:00 AM
  5. Replies: 6
    Last Post: 14th June 2010, 07:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •