بیوی کو عزت دینے والے شوہر
زن مرید (عورت کے غلام) نہیں ہوتے
بلکہ ایسی عظیم ماں کے فرمانبردار بیٹے ہوتے ہیں جس نے
اپنی اولاد کو عورت کی عزت کرنا سکھائی ہو