جزاک اللہ اچھی بات شئیر کی آپ نے
رانا برادر آ پ کا بھی شکریہ
آپ کے سیگنیچر میں لکھا شعر بھی بہت اچھا لگا
وعلیکم السلام ،جزاک اللہ، اچھی شیئرنگ کی ہے۔ ہمارے دین اسلام اور نبی اکرم ؐنے عورت کو عزت مقام اور مرتبہ عطا کیا۔ خود اپنی بیویوں کا کام میں ہاتھ بٹاتے تھے۔کچھ کم ظرف لوگوں نے عورت کو پاؤں کی جوتی بنا لیا لیکن اپنی بیٹی کے معاملے میں پھر یہی چاہتے ہیں کہ ان کو شہزادی کی طرح رکھا جائے سسرال میں ۔
a kna yara
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
Well said....
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
bohat hi achi bat ki... yeh rawiya bohat bura hai jis main bivi ki qadar kerny walon ko bura smjha jata hai... orat ko izzat o ahteram dena chahiye
Jazallah...
JAZAK ALLAH bht khobsorat message
ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .
Bookmarks