کوئی بھائی کورل ڈرا چلا لیتا ہیں
اگر چلا لیتے ہیں تو میری مدد ضرور کرے
میرے پاس کلر پرنٹر ہیں اور میں بزنس کارڈ کا پرنٹ لینا چاہتا ہو
جو بزنس کارڈ ہیں اس کا سائز بھی ٹھیک ہیں بس اسکی پلٹ کی ادجسٹمنٹ نہیں ہو پا رہی
اگر کسی بھی کی کوئی شاپ ہیں تو وہ میری مدد کر سکتا ہیں
.میں اپنا کمپیوٹر آن لائن اسس کروا کے ٹھیک کروا لو پرنٹر کی سیٹنگ
جب میں پرنٹ لیتا ہو تو وو سائیڈ پے ا جاتا ہیں
دو تین دن سے یوٹوب بھی دیکھ رہا لیکن کو حل نہیں مل رہا
پرنٹر ماڈل epson l805