Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 15 of 15

Thread: Ramazan & Islami Ahkaam Ka Mazaq Urrana Kesa Hai ?? Must Read

  1. #13
    Join Date
    08 Feb 2021
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    245
    Threads
    0
    Credits
    985
    Thanked
    0

    Default

    shukriya islaah ki
    any web link in signature not allowed.

  2. #14
    WaqasJutt123 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th September 2021 @ 03:01 AM
    Join Date
    28 Jan 2021
    Age
    28
    Gender
    Female
    Posts
    75
    Threads
    0
    Credits
    287
    Thanked
    0

    Default

    yah galat bat ha chiri roze jase kuch nhe hota Roza roza hota ha.

  3. #15
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:25 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,392
    Threads
    150
    Credits
    18,227
    Thanked
    721

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post




    خبردار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!!

    MUST READ for the Sake of Your Iman .. jazakALLAH

    اسلامی حکم اور شعار کا مذاق اڑانا کفر تک لیجا سکتا ہے آپکو !!

    مقدس ماہ رمضان اور روزوں پر احمقانہ لطائف

    1- سورج ڈوبا یا نہیں ، لگتا ہے آج تو مجھ کو لے کر ہی ڈوبے گا

    2- سنا ہے رمضان میں شیطان کو قید کر دئیا جاتا ہے پر تم تو آزاد گھوم رہے ہو

    3- چڑی روزہ ہے کھا لو کچھ

    4- شکل دیکھو کیسی ہو گئی ہے تمہاری

    5-ابھی بیٹری کتنی چارج ہے 70% 50% 20%

    There are so many others... What are you doing my Muslim Brothers, Sisters and Friends ?? Please do everything and also do Funny Posts but Please don't share any Funny post on Islam, Islamic Ideology or on Namaz, Hajj, Ramazan etc.. I know your intention is not bad but sometimes a small wrong act may be disastrous for Iman .. I have Conveyed my Message to all of you with a Decent way .. Baqi koi maney ya na maney ,, mera FARZ tha batana .. manwana nahi

    بھائی اور بہت سارے موضوع ہیں ان پر لطیفے بناؤ۔ روزہ ہی کیوں ؟؟

    من استھزأ بشئ من دین الرسول صلی اﷲ علیہ وسلم ' أو ثوابہ ' أو عقابہ کفر۔​

    استہزا: جس نے رسول اللہ ﷺ پر نازل شدہ دین کی کسی چیز کا یا اس کی جزا و سزا کا مذاق اڑا یا اس نے کفر کا ارتکاب کیا۔ (اگر چہ اس نے ہنسی مذاق کے طور پر یہ بات کہی ہو۔)
    دین اسلام کے کسی امر کا استہزأکرنا 'اس کا مذاق اڑانا 'اجماع امت کے مطابق کفر ہے ۔اگرچہ کوئی غیر سنجید گی سے بھی مذاق اڑائے۔

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جنگ تبوک کے موقع پر ایک محفل میں ایک شخص نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں کہا کہ ان سے زیادہ میں نے باتوں میں تیز ، کھانے میں پیٹو ، کلام میں جھوٹے اور لڑائی میں بزدل کسی اور کو نہیں دیکھا۔ محفل میں سے ایک دوسرے شخص نے کہا تم جھوٹ بولتے ہو بلکہ تم منافق ہو ۔ میں رسول اللہ کو ضرور بتائوں گا ۔ پس رسول اللہ ﷺ تک بات پہنچی تو قرآن حکیم کی آیات نازل ہوئیں ۔۔۔

    ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اس شخص کو دیکھ رہا تھا وہ رسول اللہ ﷺ کی اونٹنی کے ساتھ چمٹا ہوا تھا اور پتھر اس کے پاؤں کو زخمی کر رہے تھے اور وہ کہ رہا تھا یا رسول اللہ ﷺ ہم تو یونہی آپس میں ہنسی مذاق کر رہے تھے۔ اور رسول اللہ ﷺ یہ آیات تلاوت کر رہے تھے:

    قُلْ اَبِاللہِ وَاٰيٰتِہٖ وَرَسُوْلِہٖ كُنْتُمْ تَسْتَہْزِءُوْنَ۝۶۵ لَا تَعْتَذِرُوْا قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ اِيْمَانِكُمْ۝۰ۭ (التوبۃ:۶۵،۶۶)

    ''کہہ دیجئے کیا اللہ، اس کی آیات اور اس کے رسول کے ساتھ ہی تمہاری ہنسی اور دل لگی ہوتی ہے۔ تم بہانے نہ بنائو یقینا تم اپنے ایمان لانے کے بعد کافر ہوچکے۔ '' (ابن جریر:۱۰/۱۷۲ محدث سلیمان العلوان نے جید سند کہا ہے۔)

    امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کتاب الایمان صفحہ ۲۷۳ پر اس کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔''اس آیت سے خبرملتی ہے کہ ان لوگوں نے جو اسلام و مسلمانوں کا مذاق اڑایا تھا وہ ان کے خیال میں کفر نہ تھا۔ اس لیے اس آیت کے ذریعے ان کو خبر دی گئی کہ تم نے کفریہ عمل کیا ہے۔ وہ یہ تو جانتے تھے کہ ایسا کرنا حرام ہے لیکن ان کو یہ خبر نہ تھی کہ کفر بھی ہوجائے گا۔''

    پس رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والے دین کی کسی بات کا مذاق اڑانا کفر ہے چاہے وہ نماز ہو ،داڑھی ہو ، شلوار کا ٹخنے سے اوپر کرنا ہو، شرعی پردہ ہو، سود کا چھوڑنا ہو یا جنت اور جہنم کی کسی چیز کا ذکر ہو ۔ اللہ کے رسول کے صحابہ رضی اللہ عنہم کا مذاق اڑانا جیسا کہ مذکورہ بالا آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ اسے اللہ، آیات اللہ اور رسول اللہ ﷺ سے مذاق قرار دیتا ہے

    یاد رکھو دین اسلام مذاق نہیں ہے......
    جزاک اللہ

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Deen Ka Mazaq Urrana
    By Fasih ud Din in forum Quran
    Replies: 6
    Last Post: 1st June 2015, 05:19 PM
  2. Replies: 37
    Last Post: 27th August 2013, 07:56 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 18th May 2009, 12:29 PM
  4. RAMAZAN ASALAM(must read)
    By InNoCeNT RoMeO in forum Baat cheet
    Replies: 2
    Last Post: 29th September 2008, 03:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •