Dear friends MRE I'd disable ho gai he help plz us me
- - - Updated - - -
Help plz
وعلیکم السلام
اب یہ آئی ڈی ریکور کرنا بہت مشکل ہے آپ فیس بک کا ہیلپ پیج وزٹ کریں
وہاں آپکو بتایا جائے گا کہ کون سا طریقہ سہے جس سے آپ آئی ڈی ریکور کرسکیں
رولز کی خلاف ورزی کی بنیاد پر آئی ڈی ڈس ایبل کی جاتی ہے اور سپمنگ کی وجہ سے۔
اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اب آئی ڈی اوپن نہ ہو
Bookmarks