السلام علیکم

بہت بے تاب تھا اعمال کو بڑھانے کے لئے
خدا نے دے دیا رمضان کچھ کمانے کے لئے
کیا ہے بند ہمیشہ کے لئے میں نے ٹی وی کو
پروگرام ٹی وی کے بنائے گئے بہکانے کے لئے
نہیں معلوم دوبارہ یہ موقع نصیب ہو مجھ کو
کروں گا ہر دم عبادت رب کو منانے کے لئے