السلام علیکم ڈئیر ممبرز
آج گوگل نے اپنا نیو ڈوڈل جاری کیا ہے
آپ جب بھی گوگل پر سرچ کریں گے تو آپ کو نیو ڈوڈل شو ہو گا
ڈوڈل پر کلک کرنے سے کرکٹ گیم اسٹارٹ ہو جاتی ہے
اور آپ باقاعدہ ایک چھوٹی گیم کرکٹ کا مزہ لے سکتے ہیں
یہ ڈوڈل اس لئے جاری کیا گیا ہے کیوں کہ آج سے باقاعدہ طور پر آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کا آغاز ہو گیا ہے
اس کا اختتام اتوار والے دن 18 جون کو ہو گا
والسلام
علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام
Bookmarks