[السلام علیکم آل ممبرز۔ دوستوں سگنیچر پر لنک لگانے کے کافی تھریڈ پہلے سے موجود ہیں پر میں آپکو موبائل سے سگنیچر پر لنک لگانا سکھاوں گا۔ تو چلتے تھریڈ کے جانب سب سے پھلے
یو سی براوزر اوپن کریں اور آئی ٹی دنیا میں لوگ ان کریں پھر جو تھریڈ یا کوئی سیکشن جو آپ لگانا چاہیں اسے اوپن کریں اور اپنے انگلی دباے رکیں پھر ایک ونڈو اوپن ہوگی
سکرین شاٹ کو فالو کریں
لیں جی آپ کا سگنیچر لگ گیا اب ایک پوسٹ کرکے دیکیں آپکے سگنیچر پر لنک لگا ہوگا
تھینکس پر کلک کرنا نہ بھولیں شکریہ
خدا حافظ
Bookmarks