Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: Ramadan mushaqqat aur inaam

  1. #1
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    17th March 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,907
    Threads
    482
    Credits
    148,884
    Thanked
    970

    Default

    Quote beeducated said: View Post
    قرآن مجید سب سے مقدس اور سب سے عظیم کتاب ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کاروان انسانیت کے سب سے آخری اور سب سے عظیم رہنما اورخاتم الانبیاءوالمرسلین‘ رحمة العالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی جو ظلم و جہالت کی تاریکیوں میں مینارہ نور، کفر وشرک کے وجود میں آخری کیل اور پوری انسانی برادری کیلئے اللہ کی طرف سے اتارا ہوا سب سے آخری اور سب سے جامع قانون ہے جس کو ”حبل متین“یعنی مضبوط رسی کہا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی مقدس کتاب قرآن مجید رمضان المبارک میں نازل ہوئی‘ اس کو رمضان المبارک سے خاص نسبت ہے۔ صبح کے وقت تلاوت قرآن کا اجر:عمرو بن میمون نے نقل کیاہے کہ جو شخص صبح کے وقت یعنی صبح کی نماز پڑھ کر قرآن مجید کھولے اور 100 آیات کی مقدار (دیکھ کر) پڑھے تو اس کیلئے تمام دنیا کے برابر ثواب لکھا جاتا ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ جس شخص نے نماز میں کھڑے ہوکر کلام پاک پڑھا اس کو ہر حرف پر 100 نیکیاں ملیں گی اور جس شخص نے نماز میں بیٹھ کر پڑھا اس کیلئے ہر حرف پر 50 نیکیاں ملیں گی جس نے بغیر نماز کے وضو کے ساتھ پڑھا اس کیلئے 25نیکیاں اور جس نے بغیر وضو پڑھا اس کیلئے ہر حرف پر 10 نیکیاں اور جو شخص پڑھے نہیں بلکہ کان لگا کر یعنی توجہ سے سنے اس کیلئے ہر حرف پر ایک نیکی لکھی جائے گی۔ (فضائل قرآن) ایک اور حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین آیات جن کو تم میں سے کوئی نماز میں پڑھے یہ تین حاملہ بڑی اور موٹی اونٹنیوں سے افضل ہے۔ (صحیح مسلم) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نماز میں قرآن کی تلاوت بغیر نماز کی تلاوت سے افضل ہے اور بغیر نماز کی تلاوت تسبیح و تکبیر سے افضل ہے اور تسبیح کرنا صدقہ سے افضل ہے اور صدقہ دینا روزہ سے افضل اور روزہ بچاو ہے آگ سے۔ (بیہقی) رات کو تلاوت قرآن کا اجرا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص 10 آیات کی تلاوت کسی رات میں کرے وہ اس رات غافلین میں سے شمار نہیں ہوگا۔ جو شخص 100 آیات کی تلاوت کسی رات میں کرے وہ باادب اور تابع دار لوگوں میںلکھا جائے گا جو شخص 200 آیات کی تلاوت کرے تو اس سے قرآن (اپنی تلاوت کے بارے میں )جھگڑا نہیں کرے گا۔ (بیہقی) جس نے رات کو 300 آیات پڑھیں اس کے متعلق اللہ تعالیٰ فرشتوں سے فرماتے ہیں کہ اے میرے فرشتو! میرے بندے نے اپنے نفس کو مشقت میں ڈالا میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میں نے یقینا اس کو بخش دیا۔ (مسند ابی یعلیٰ) اللہ کے راستے میں تلاوت کا اجرو ثواب:حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے جس نے قرآن مجید کی تلاوت اللہ کے راستے میں (اعلائے کلمة اللہ کیلئے) کی اس کو (قیامت کے دن) صدیقین‘ شہداءصالحین کی معیت حاصل ہوگی۔ (احمد) جس نے اللہ کے راستے میں ایک ہزار آیات کلام اللہ کی تلاوت کی وہ انشاءاللہ قیامت کے دن انبیائ‘ صدیقین‘ شہداءاور صالحین کے ساتھ لکھا جائے گا۔ (تفسیر ابن کثیر) طالب قرآن کیلئے اعزازو اکرام:حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے معاذ! اگر تم خوش نصیبوں کی سی زندگی‘ شہیدوں کی سی موت‘ حشر کے دن نجات‘ خوف کے دن امن‘ اندھیروں کے اندر نور‘ گرمی کے دن سایہ‘ پیاس کے دن سیرابی‘ ترازو کے وزن ہونے کے دن وزن کا ثقل اور (کافروں کی) گمراہی کے دن ہدایت‘ یہ سب نعمتیں حاصل کرنا چاہتے ہو تو قرآن کی طالب علمی اختیار کرو کیونکہ قرآن ذکر الٰہی‘ شیطان سے حفاظت اور ترازو میں جھکاو کا ذریعہ ہے۔
    جزاک اللہ خیر

  2. #2
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    Jazak Allah

  3. #3
    Tiger zahoor is offline Junior Member
    Last Online
    29th September 2021 @ 04:49 PM
    Join Date
    13 Nov 2014
    Gender
    Male
    Posts
    16
    Threads
    5
    Credits
    113
    Thanked: 1

    Default

    SUBHANALLAH

  4. #4
    Nizam_HR's Avatar
    Nizam_HR is offline Senior Member+
    Last Online
    15th October 2020 @ 06:38 AM
    Join Date
    15 Jun 2017
    Location
    dir lower kpk
    Gender
    Male
    Posts
    218
    Threads
    17
    Credits
    1,507
    Thanked
    2

    Default

    جزاک الله خیرا
    ιтđυηуα.¢σм

  5. #5
    saqib1397 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th August 2018 @ 02:36 PM
    Join Date
    03 May 2018
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    61
    Threads
    0
    Credits
    283
    Thanked: 1

    Default

    thanks....

  6. #6
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    17th March 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,907
    Threads
    482
    Credits
    148,884
    Thanked
    970

    Default

    Quote saqib1397 said: View Post
    thanks....
    بہت شکریہ جناب

  7. #7
    esraahmed is offline Member
    Last Online
    7th May 2019 @ 10:09 PM
    Join Date
    15 Apr 2019
    Age
    30
    Gender
    Female
    Posts
    53
    Threads
    0
    Credits
    297
    Thanked
    0

    Default

    Jazakallah!

  8. #8
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    17th March 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,907
    Threads
    482
    Credits
    148,884
    Thanked
    970

    Default

    Quote esraahmed said: View Post
    Jazakallah!
    و إياكم خير

  9. #9
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    Jazak Allah

  10. #10
    zainabgul is offline Senior Member+
    Last Online
    19th December 2019 @ 05:56 PM
    Join Date
    15 May 2019
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    83
    Threads
    63
    Credits
    456
    Thanked
    3

    Default

    bohot khoooob Ma sha Allah

  11. #11
    bizsky873 is offline Member
    Last Online
    19th July 2019 @ 04:54 PM
    Join Date
    13 May 2019
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    4
    Thanked
    3

    Default

    nice

  12. #12
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    17th March 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,907
    Threads
    482
    Credits
    148,884
    Thanked
    970

    Default

    Quote bizsky873 said: View Post
    nice
    Thank you

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. 500 inaam Root
    By blueclour in forum General Help Zone
    Replies: 4
    Last Post: 31st January 2016, 05:36 AM
  2. Ramadan 2013- Ramadan Sehr-o-Iftaar Timetable & Calendar(Karachi)
    By Net-Rider in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 14
    Last Post: 15th July 2013, 03:16 AM
  3. Inaam ...
    By BossisBack in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 4
    Last Post: 20th June 2009, 12:07 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •