Rana268 said:
بھائی ایک سافٹویر گوگل سے سرچ کریں اسکا نام
پارٹیشن مینجر ہے اسے انسٹال کریں اس سے آپ کسی بھی پارٹیشن کی سپیس کم یا زیادہ کر سکتے ہیں یعنی اگر آپکے پاس ڈی فائل میں کافی سپیس ہے تو آپ اس سپیس کو سی فائل میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں ۔اور اس سے آپکا ڈیٹا کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
Bookmarks