Shaheen Latif said:
وعلیکم السلام۔
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے۔
اس میں تھوڑا اضافہ کریں۔ کہ یہ ہمیں یاد کیسے دلائے گا۔ یعنی نوٹ لکھنے کے بعد کیا کرنا ہے۔ اور یہ ہمیں کیسے نظر آئے گا۔
یہ تمام معلومات اپنے تھریڈ میں ایڈ کریں۔ تا کہ مجھ جیسے نکمے ممبر کو بھی سمجھ آ جائے۔
بہت شکریہ برادر اس سوال کے کرنے کا
مطلب
اب ہمارا رنگ بھی آپ پر چڑھ رہا ہے
ہاہاہاہا
ہم تو کہیں گے کہ اگر کچھ اسکرین شارٹ بھی لگائی جاتے تو مذید اچھا ہوتا
تھریڈ میں جان پڑھ جاتی
Bookmarks