السلام علیکم پیارے دوستو پلیز پلیز
میرے نمبر
کو کسی نے ھیک کرلیا
میں بہت پریشان ھوں. کے کیا کروں
میں کسی کو کال نہیں کرتا لیکن انجان نمبرز والے کہتے ہیں کہ ابھی. آپ نے مسکال دی تھی
واٹس اپ پہ میرے گروپس میں اپنے آپ ممبرز ایڈ ھوجاتے ہیں پتہ نہیں کیا ھورہا ہے پلیز پلیز ھیلپ کردیں.
بہت بہت نوازش ھوگی
Bookmarks