Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: Talwar Per Raqs Kiun ?? Aur Asal Finta Kya Hai ?? DAJJAL SERIES ARTICLES CONTINUED

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Talwar Per Raqs Kiun ?? Aur Asal Finta Kya Hai ?? DAJJAL SERIES ARTICLES CONTINUED

    تلوار پر رقص کیوں اور اصل فتنہ کیا ہے ؟؟

    میری آج کی لکھی اور سوشل میڈیا پر شئیر کی ہوئی نئی اور اہم ترین تحریر ۔۔ لازمی پڑھیں اور اپنا ایمان بچائیں

    جو تلوار اللہ کے رسولﷺ نے جہاد کے لیے استعمال کی تھی اب اسی تلوار سے رقص ہوتے ہیں ۔ اور ایک امت بن کر عزت سے جینے کی بجائے منتشر ہو کر اپنے ہی لوگوں کی بینڈ بجائی جاتی ہے ۔ اللہ اکبر ۔ کفار انھیں نچا رہے ہیں اور یہ بھی جی حضور جی حضور کر کے ناچ رہے ہیں ۔ اپنے اپنے نصیب کی بات ہے

    میں ہمیشہ کہتا ہوں اور برملا کہتا ہوں کہ جو بندہ بھی فتنہ دجال کو پراپرلی سمجھ جائے گا اسے دیگر تمام فتنوں ، سازشوں ، چالوں اور ڈراموں کی ان شاءاللہ صحیح طریقے سے سمجھ آ جائے گی ۔۔ واللہ یہ سب اسی عظیم فتنے کی تیاریوں کے ہی مراحل ہیں ۔۔ لیکن سمجھنے والوں کا شدید فقدان ہے

    بس یہ سمجھ لیجیے کہ ایک ہال ہے جہاں کوئی بڑا ایونٹ ہونا ہے اور اس ہال میں اس ایونٹ کی تیاریاں آل موسٹ مکمل ہو چکی ہیں اور زیادہ تر لوگ پہنچ چکے ہیں ۔۔ سٹیج سج چکا ہے ۔۔ بس مہمان خصوصی کی آمد باقی ہے ۔۔ اے میرے بھائیو دوستو ۔۔ وہ مہمان خصوصی دجال اکبر میرے نبی ﷺ کا دشمن ،، ہمارے دین کا دشمن ہے اور ہال پر انتظامات ، ایونٹ منعقد کرنا اور لوگوں کو گھیر کر لانا اور بٹھانا یہودی ، صیہونی اور دنیا کے ذہین ترین لوگ کر رہے ہیں جنکا مقصد دنیا پر مکمل غلبے کا ہے جسے وہ اپنے مسیحا (اسلامی عقیدے کے مطابق دجال) کے بینر تلے اور قیادت تلے کرنے کی سوچ رکھتے ہیں اور اسی لیے سارا زور سارا ذہن لگا رہے ہیں ،، اور جنکی بے شمار تنظیمیں ہیں جن میں معروف ترین فری میسنز اور ایلومیناتی وغیرہ ہیں

    اور ہمارے نام نہاد معتبر اور بڑے بس تلواروں پر ڈانس کر اور کروا وہے ہیں اور ہر طرح کی تقسیم سے ایک دوسرے کی جڑیں کاٹ کاٹ کر دانت نکال رہے ہیں ۔۔ سب سے بڑا فتنہ سیاسی تقسیم کا ہے جس کا سبب عدم خلافت اور بادشاہت و دیگر فساد سے بھرپور نظاموں کی پسندیدگی ہے ۔۔ بہرحال اللہ کے نیک لوگ بھی ہیں اور انھیں اللہ کی طرف سے روحانی و نورانی بشارتیں ملتی ہیں اور اپنے تئیں وہ سب بھی مہدی و عیسیٰ کی راہ ہموار کر ہی رہے ہیں چاہے تعداد میں کم ہی ہیں ۔۔ اور دوسری طرف ہے مسٹر دجال کا خیمہ جو تعداد میں بھی زیادہ ہے اور وسائل تو اسی کے پاس ہیں اسی لیے تو حدیث میں فرمایا گیا کہ اسکے ساتھ کھانے پینے اور دیگر چیزوں کا پہاڑ ہوگا

    ہمارے بہت سے دوست نام نہاد علاموں کے ڈراموں پر پوسٹس کر رہے ہیں اور بلاشبہ وہ قلمی جہاد ہے ۔۔ انہی علاموں میں سے ایک علامہ ہیں جنکی ہر روز کوئی نہ کوئی نئی بات ہی سامنے آئی ہوتی ہے اور نیا ڈرامہ آیا ہوتا ہے اور جیسے ابھی انھوں نے رمضان پر اپنا بہترین اجتہاد فرما کر بہت بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا ۔۔ تو میں اپنے ان تمام دوستوں اور بھائیوں کو تاکید کروں گا کہ بجائے شاخوں اور پتوں کا بتانے کے ،، اصل چیز کی طرف جائیں اور عوام و مسلمانوں کو اس بڑی جڑ اور اس بڑے درخت کا بتائیں جہاں سے یہ نام نہاد علامے اور ڈرامے اور اسلام بیزار لوگ مسلمانوں کو خراب کر رہے ہیں اور بلاشبہ وہ جڑ وہ درخت دجال کا ہے

    ایک بات یاد رکھ لیں کہ قیامت کے دن میں نے اپنا حساب دینا ہے اور آپ سب نے اپنا ،، کم از کم میں تو الحمداللہ پچھلے دس سال سے مشن بیداری امت مسلمہ کے پلیٹ فارم پر اینٹی دجال مشن کے مبارک کام میں لگا ہوں جس کے اندر یہ روزے پر اجتہاد کرنے والے علامہ صاحب سے لے کر تمام منکرین حدیث ، ختم نبوتﷺ کے دشمن قادیانی ، مستشرقین اور دیگر باطل گروہ آ جاتے ہیں

    آپ تمام لوگوں سے التماس و گزارش ہے کہ دجال کے فتنے پر دھیان دیں اور لوگوں کو اس عظیم فتنے کا بتائیں اور اس سے ریلیٹ کر کے دیگر دجالی فتنوں کا بتائیں ،، بجائے ایک فتنے پر پوسٹس کی بھرمار کرنے کے اصل بات کی طرف جائیں ۔۔ کیونکہ یہ سب اسی کی راہ ہموار کرنے میں لگے ہیں

    باقی ان شاءاللہ میں مرتے دم تک اپنے حصے کا کام کرتا رہوں گا اور بس قیامت کے دن نبی ﷺ کی شفاعت کا طلبگار ہونا اور اللہ کی رحمت کا حاصل ہونا ہی میری اصل کامیابی ہے اور ان شاءاللہ میں اللہ کے آخری نبی ﷺ کو یہ ضرور کہوں گا یا رسول اللہ ﷺ ،، جب آپ کے فرمان کے عین مطابق مساجد سے بھی دجال کا ذکر ختم کر دیا گیا تھا اور دنیا جہاں کے فتنے عام تھے ،، میں اپنی بساط ، استطاعت اور حیثیت کے مطابق اس جہاد میں لگا رہا اگرچہ میری بہت مخالفت بھی اپنے و بیگانوں سے ہوئی لیکن کلمہ آپ کے دین کا پڑھا تھا تو حق بھی اسی کا ادا کرنا تھا

    اللہ پاک ہم سب کو سوچنے سمجھنے اور حق راہ پر چلنے کی توفیق دیں ۔ آمین

    ان سب موضوعات پر میرے بے شمار مضامین اور تحاریر موجود ہیں اور اب ان شاءاللہ ان سب کو مزید اضافے اور نئے آرٹیکلز کے ساتھ ایک نئے طریقے سے شئیر کروں گا ۔ باقی میرا کام میسج پہنچانا ہے اور سنت کو پورا کرنا ہے ۔۔ زبردستی منوانا یا زبردستی کرنا و کروانا ناممکن اور نامناسب ہے ۔۔ لیکن میسج پہنچانا بہرحال ضروری ہے جو دس سال سے کرتا آیا ،، کر رہا اور کرتا رہوں گا ان شاءاللہ

    آخری بات ۔۔ میں نے آج سے آٹھ سال پہلے دجال پارٹ ٹو میں صاف صاف لکھا تھا کہ افغانستان ، عراق ، لبنان ، کشمیر اور دیگر جگہوں پر ظلم کے بعد مزید جگہوں و ممالک میں بھی آگ لگے گی اور بالخصوص میں نے ایران ، شام ، مصر اور ترکی کے نام مینشن کیے تھے ۔۔ شام کا حال دیکھا ہے آپ نے ؟؟ ایک حدیث کے مطابق جب شام میں خرابی ہو گئی تو اس امت میں کوئی خیر باقی نہیں رہے گی ۔۔ کہاں رہ گئی خیر جب نام نہاد بڑے تلوار پر ڈانس کر رہے ہوں اور دجالی ایما پر ایک دوسرے کی جڑیں کاٹ رہے ہوں اور دیگر خرافات میں مصروف ہوں ۔۔ ترکی میں بھی مسائل رہے ، چل بھی رہے ہیں ،، مصر میں 2013 میں اسلام پسند طبقے کی حکومت کو ختم کر دیا گیا کیونکہ وہ اسلام پسند تھے اور اس وقت کسی جمہوری کو مسئلہ نہ ہوا ۔۔ ان جمہوروں کو مسئلہ ہوتا بھی کیوں جبکہ اس وقت مصر میں انھی کے طریقے سے اسلام پسند آ گئے تھے ۔۔ یہ دوغلے لوگ ہیں ۔۔ خیر اس پر تو بہت بات ہو گئی ۔۔ رہ گیا ایران تو وہاں بھی کام شروع ہو چکا اور یہ معاملات یہیں ختم نہ ہونگے بلکہ بات بہت آگے جائے گی ۔۔ حتیٰ کہ اصفہان سے ستر ہزار یہودی سبز چادریں اوڑھے مسٹر دجال کے استقبال کے لیے کھڑے ہونگے

    باقی اگر فرصت ملے تو لیبیا ، یمن ، سوڈان اور دیگر مسلمان جگہوں و ممالک کی صورت حال لازمی دیکھ لیجیے گا۔۔ اور برما ، انڈیا سمیت ان سب ممالک کا حال بھی دیکھیے گا جہاں مسلمانوں کے ساتھ ظلم مچایا ہوا ہے دجال پرستوں اور دجال کے معتقدین نے ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ اللہ پاک کرم کریں کیونکہ بہت زیادہ فتنے ہیں اور کیوں نہ ہوں جب میرے نبیﷺ نے فرما دیا (مفہوم) کہ اس وقت فتنے تم پر ایسے آئیں گے جیسے بارش برستی ہے اور بارش کے قطرے ہوتے ہیں

    میں سب دوستوں کو کہوں گا کہ خدارا دجال کے فتنے کو جانیے ، سمجھیے ۔ ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا اور باقی دجالی فتنوں سے بچائو بھی ہوگا ۔۔ دجال ہی وہ بندہ ہوگا اور دجال کا فتنہ ہی وہ فتنہ ہوگا جو اکثریت میں لوگوں کو مرتد بنا کر جہنم میں لے جائے گا ۔۔ اسی طرح نام نہاد مجتہدین اور دیگر گروہ بھی اسلام کا نام لے کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔۔ سو جڑ پکڑیے اور تمام فتائن کا احاطہ و تعاقب کر کے لوگوں کو پراپرلی بتائیں اور سمجھائیں اور اپنے وقت کو پراثر بنائیں ،، بجائے ایک ہی چیز کو پکڑ کر اسی پر لگاتار پوسٹس کرنے کے یہی کام میرے نزدیک زیادہ بہتر ہے جو اپنے اس اہم ترین آرٹیکل میں بتا رہا ہوں ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ فی الحال کے لیے اتنا کافی ہے

    حافظ فصیح الدین محمد ناصر

    مشن بیداری امت مسلمہ ۔ اینٹی دجال مشن

    اینٹی دجال مشن ڈاٹ کام ویب سائٹ آفیشل
    Last edited by Fasih ud Din; 11th June 2017 at 12:59 AM.

  2. #2
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    27th February 2024 @ 03:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,234
    Threads
    1149
    Credits
    6,059
    Thanked
    801

    Default

    جزاک اللہ فصیح بھائی۔۔۔۔۔آپ نے بہت تیر بحدف باتیں ہمیں بتائی۔۔۔۔مجھے تو بہت گہری اور بامعنی لگی آپ کی باتیں۔۔۔کوئی آپ کا ساتھ دے یا نہ دے میں آپ کے ساتھ ہوں اور رہوں گا۔آپ اُستاد اور میں شاگرد۔
    اللہ تعالٰی ہمارے احوال پہ رحم فرمائے۔
    اُمتِ مسلمہ سے التجا ہے کہ خدا کے لئے احکام الہٰی کی پوری پابندی کریں ، کسی اور سمت نہ جائیں صرف باسمتِ اسلام جائیں۔ اس میں ہماری کامیابی ہے۔
    ہم قیامت کے دن اللہ اور اُس کے رسولﷺ کو کیا منہ دکھائیں گے؟؟؟؟ کس منہ پہ ہم خوض کوثر کا پانی پیں گے؟؟؟؟

  3. #3
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ikram62 said: View Post

    جزاک اللہ ۔۔ آپ کے خلوص اور محبت کا بہت شکریہ ۔۔ آپ کا بڑا پن ہے ورنہ کہاں میں استاد ؟؟ بس یہ ہے کہ اس دینی کام کو فی سبیل اللہ گزشتہ دس سال سے کر رہا ہوں اور بلاشبہ یہ اس دور کا بہت بڑا جہاد بھی ہے ۔۔۔ آپ نے یہ فورم 2010 میں جوائن کیا ۔۔ اور آپ کے جوائن کرنے پہلے ہی میں نے یہاں فتنہ دجال اور ایسے موضوعات پر بہت سارے تھریڈز کر دیے تھے ۔۔ دراصل میں تو یہاں آیا ہی اسی لیے تھا کہ امت کو بتا سکوں ۔۔ بہت سے لوگ مجھے جانتے ہیں ۔۔ آپ کا جذبہ اچھا ہے لیکن ایک گزارش ہے کہ براہ کرم میرے میسجز بھی تو دیکھیں انباکس میں ۔ اور جواب دیں کیونکہ وہ ضروری ہیں ۔ اس دن کرکٹ والے تھریڈ میں بھی آپ نے کہا تھا کہ میسج دوبارہ کریں لیکن دوبارہ کرنے پر بھی جواب نہیں آیا ۔۔ ابھی ایک اور میسج کیا ہے ۔۔ ذرا دیکھ لیں ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ خوش رہیں ۔۔ اور جتنا ممکن ہو اپنے حلقے تک فتنہ دجال کا بتائیں ۔۔ یہ کوئی معمولی کام نہیں ہے ۔۔ اس بات کا علم سب کو قیامت کے دن ہوگا ان شاءاللہ کہ یہ کام کتنا مبارک ، اہم اور بڑا تھا

  4. #4
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    تلوار پر رقص کیوں اور اصل فتنہ کیا ہے ؟؟

    میری آج کی لکھی اور سوشل میڈیا پر شئیر کی ہوئی نئی اور اہم ترین تحریر ۔۔ لازمی پڑھیں اور اپنا ایمان بچائیں

    جو تلوار اللہ کے رسولﷺ نے جہاد کے لیے استعمال کی تھی اب اسی تلوار سے رقص ہوتے ہیں ۔ اور ایک امت بن کر عزت سے جینے کی بجائے منتشر ہو کر اپنے ہی لوگوں کی بینڈ بجائی جاتی ہے ۔ اللہ اکبر ۔ کفار انھیں نچا رہے ہیں اور یہ بھی جی حضور جی حضور کر کے ناچ رہے ہیں ۔ اپنے اپنے نصیب کی بات ہے

    میں ہمیشہ کہتا ہوں اور برملا کہتا ہوں کہ جو بندہ بھی فتنہ دجال کو پراپرلی سمجھ جائے گا اسے دیگر تمام فتنوں ، سازشوں ، چالوں اور ڈراموں کی ان شاءاللہ صحیح طریقے سے سمجھ آ جائے گی ۔۔ واللہ یہ سب اسی عظیم فتنے کی تیاریوں کے ہی مراحل ہیں ۔۔ لیکن سمجھنے والوں کا شدید فقدان ہے

    بس یہ سمجھ لیجیے کہ ایک ہال ہے جہاں کوئی بڑا ایونٹ ہونا ہے اور اس ہال میں اس ایونٹ کی تیاریاں آل موسٹ مکمل ہو چکی ہیں اور زیادہ تر لوگ پہنچ چکے ہیں ۔۔ سٹیج سج چکا ہے ۔۔ بس مہمان خصوصی کی آمد باقی ہے ۔۔ اے میرے بھائیو دوستو ۔۔ وہ مہمان خصوصی دجال اکبر میرے نبی ﷺ کا دشمن ،، ہمارے دین کا دشمن ہے اور ہال پر انتظامات ، ایونٹ منعقد کرنا اور لوگوں کو گھیر کر لانا اور بٹھانا یہودی ، صیہونی اور دنیا کے ذہین ترین لوگ کر رہے ہیں جنکا مقصد دنیا پر مکمل غلبے کا ہے جسے وہ اپنے مسیحا (اسلامی عقیدے کے مطابق دجال) کے بینر تلے اور قیادت تلے کرنے کی سوچ رکھتے ہیں اور اسی لیے سارا زور سارا ذہن لگا رہے ہیں ،، اور جنکی بے شمار تنظیمیں ہیں جن میں معروف ترین فری میسنز اور ایلومیناتی وغیرہ ہیں

    اور ہمارے نام نہاد معتبر اور بڑے بس تلواروں پر ڈانس کر اور کروا وہے ہیں اور ہر طرح کی تقسیم سے ایک دوسے کی جڑیں کاٹ کاٹ کر دانت نکال رہے ہیں ۔۔ سب سے بڑا فتنہ سیاسی تقسیم کا ہے جس کا سبب عدم خلافت اور بادشاہت و دیگر فساد سے بھرپور نظاموں کی پسندیدگی ہے ۔۔ بہرحال اللہ کے نیک لوگ بھی ہیں اور انھیں اللہ کی طرف سے روحانی و نورانی بشارتیں ملتی ہیں اور اپنے تئیں وہ سب بھی مہدی و عیسیٰ کی راہ ہموار کر ہی رہے ہیں چاہے تعداد میں کم ہی ہیں ۔۔ اور دوسری طرف ہے مسٹر دجال کا خیمہ جو تعداد میں بھی زیادہ ہے اور وسائل تو اسی کے پاس ہیں اسی لیے تو حدیث میں فرمایا گیا کہ اسکے ساتھ کھانے پینے اور دیگر چیزوں کا پہاڑ ہوگا

    ہمارے بہت سے دوست نام نہاد علاموں کے ڈراموں پر پوسٹس کر رہے ہیں اور بلاشبہ وہ قلمی جہاد ہے ۔۔ انہی علاموں میں سے ایک علامہ ہیں جنکی ہر روز کوئی نہ کوئی نئی بات ہی سامنے آئی ہوتی ہے اور نیا ڈرامہ آیا ہوتا ہے اور جیسے ابھی انھوں نے رمضان پر اپنا بہترین اجتہاد فرما کر بہت بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا ۔۔ تو میں اپنے ان تمام دوستوں اور بھائیوں کو تاکید کروں گا کہ بجائے شاخوں اور پتوں کا بتانے کے ،، اصل چیز کی طرف جائیں اور عوام و مسلمانوں کو اس بڑی جڑ اور اس بڑے درخت کا بتائیں جہاں سے یہ نام نہاد علامے اور ڈرامے اور اسلام بیزار لوگ مسلمانوں کو خراب کر رہے ہیں اور بلاشبہ وہ جڑ وہ درخت دجال کا ہے

    ایک بات یاد رکھ لیں کہ قیامت کے دن میں نے اپنا حساب دینا ہے اور آپ سب نے اپنا ،، کم از کم میں تو الحمداللہ پچھلے دس سال سے مشن بیداری امت مسلمہ کے پلیٹ فارم پر اینٹی دجال مشن کے مبارک کام میں لگا ہوں جس کے اندر یہ روزے پر اجتہاد کرنے والے علامہ صاحب سے لے کر تمام منکرین حدیث ، ختم نبوتﷺ کے دشمن قادیانی ، مستشرقین اور دیگر باطل گروہ آ جاتے ہیں

    آپ تمام لوگوں سے التماس و گزارش ہے کہ دجال کے فتنے پر دھیان دیں اور لوگوں کو اس عظیم فتنے کا بتائیں اور اس سے ریلیٹ کر کے دیگر دجالی فتنوں کا بتائیں ،، بجائے ایک فتنے پر پوسٹس کی بھرمار کرنے کے اصل بات کی طرف جائیں ۔۔ کیونکہ یہ سب اسی کی راہ ہموار کرنے میں لگے ہیں

    باقی ان شاءاللہ میں مرتے دم تک اپنے حصے کا کام کرتا رہوں گا اور بس قیامت کے دن نبی ﷺ کی شفاعت کا طلبگار ہونا اور اللہ کی رحمت کا حاصل ہونا ہی میری اصل کامیابی ہے اور ان شاءاللہ میں اللہ کے آخری نبی ﷺ کو یہ ضرور کہوں گا یا رسول اللہ ﷺ ،، جب آپ کے فرمان کے عین مطابق مساجد سے بھی دجال کا ذکر ختم کر دیا گیا تھا اور دنیا جہاں کے فتنے عام تھے ،، میں اپنی بساط ، استطاعت اور حیثیت کے مطابق اس جہاد میں لگا رہا اگرچہ میری بہت مخالفت بھی اپنے و بیگانوں سے ہوئی لیکن کلمہ آپ کے دین کا پڑھا تھا تو حق بھی اسی کا ادا کرنا تھا

    اللہ پاک ہم سب کو سوچنے سمجھنے اور حق راہ پر چلنے کی توفیق دیں ۔ آمین

    ان سب موضوعات پر میرے بے شمار مضامین اور تحاریر موجود ہیں اور اب ان شاءاللہ ان سب کو مزید اضافے اور نئے آرٹیکلز کے ساتھ ایک نئے طریقے سے شئیر کروں گا ۔ باقی میرا کام میسج پہنچانا ہے اور سنت کو پورا کرنا ہے ۔۔ زبردستی منوانا یا زبردستی کرنا و کروانا ناممکن اور نامناسب ہے ۔۔ لیکن میسج پہنچانا بہرحال ضروری ہے جو دس سال سے کرتا آیا ،، کر رہا اور کرتا رہوں گا ان شاءاللہ

    آخری بات ۔۔ میں نے آج سے آٹھ سال پہلے دجال پارٹ ٹو میں صاف صاف لکھا تھا کہ افغانستان ، عراق ، لبنان ، کشمیر اور دیگر جگہوں پر ظلم کے بعد مزید جگہوں و ممالک میں بھی آگ لگے گی اور بالخصوص میں نے ایران ، شام ، مصر اور ترکی کے نام مینشن کیے تھے ۔۔ شام کا حال دیکھا ہے آپ نے ؟؟ ایک حدیث کے مطابق جب شام میں خرابی ہو گئی تو اس امت میں کوئی خیر باقی نہیں رہے گی ۔۔ کہاں رہ گئی خیر جب نام نہاد بڑے تلوار پر ڈانس کر رہے ہوں اور دجالی ایما پر ایک دوسرے کی جڑیں کاٹ رہے ہوں اور دیگر خرافات میں مصروف ہوں ۔۔ ترکی میں بھی مسائل رہے ، چل بھی رہے ہیں ،، مصر میں 2013 میں اسلام پسند طبقے کی حکومت کو ختم کر دیا گیا کیونکہ وہ اسلام پسند تھے اور اس وقت کسی جمہوری کو مسئلہ نہ ہوا ۔۔ ان جمہوروں کو مسئلہ ہوتا بھی کیوں جبکہ اس وقت مصر میں انھی کے طریقے سے اسلام پسند آ گئے تھے ۔۔ یہ دوغلے لوگ ہیں ۔۔ خیر اس پر تو بہت بات ہو گئی ۔۔ رہ گیا ایران تو وہاں بھی کام شروع ہو چکا اور یہ معاملات یہیں ختم نہ ہونگے بلکہ بات بہت آگے جائے گی ۔۔ حتیٰ کہ اصفہان سے ستر ہزار یہودی سبز چادریں اوڑھے مسٹر دجال کے استقبال کے لیے کھڑے ہونگے

    باقی اگر فرصت ملے تو لیبیا ، یمن ، سوڈان اور دیگر مسلمان جگہوں و ممالک کی صورت حال لازمی دیکھ لیجیے گا۔۔ اور برما ، انڈیا سمیت ان سب ممالک کا حال بھی دیکھیے گا جہاں مسلمانوں کے ساتھ ظلم مچایا ہوا ہے دجال پرستوں اور دجال کے معتقدین نے ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ اللہ پاک کرم کریں کیونکہ بہت زیادہ فتنے ہیں اور کیوں نہ ہوں جب میرے نبیﷺ نے فرما دیا (مفہوم) کہ اس وقت فتنے تم پر ایسے آئیں گے جیسے بارش برستی ہے اور بارش کے قطرے ہوتے ہیں

    میں سب دوستوں کو کہوں گا کہ خدارا دجال کے فتنے کو جانیے ، سمجھیے ۔ ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا اور باقی دجالی فتنوں سے بچائو بھی ہوگا ۔۔ دجال ہی وہ بندہ ہوگا اور دجال کا فتنہ ہی وہ فتنہ ہوگا جو اکثریت میں لوگوں کو مرتد بنا کر جہنم میں لے جائے گا ۔۔ اسی طرح نام نہاد مجتہدین اور دیگر گروہ بھی اسلام کا نام لے کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔۔ سو جڑ پکڑیے اور تمام فتائن کا احاطہ و تعاقب کر کے لوگوں کو پراپرلی بتائیں اور سمجھائیں اور اپنے وقت کو پراثر بنائیں ،، بجائے ایک ہی چیز کو پکڑ کر اسی پر لگاتار پوسٹس کرنے کے یہی کام میرے نزدیک زیادہ بہتر ہے جو اپنے اس اہم ترین آرٹیکل میں بتا رہا ہوں ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ فی الحال کے لیے اتنا کافی ہے

    حافظ فصیح الدین محمد ناصر

    مشن بیداری امت مسلمہ ۔ اینٹی دجال مشن

    اینٹی دجال مشن ڈاٹ کام ویب سائٹ آفیشل
    جی فصیح بھائی آپ نے بلکل درست کھا
    میرے خیال سے ہمارے اندر سے ایمان کا جذبہ ختم ہوتا جارہا ہے
    تبی تو اتنے فتنے پیدا ہوئے ہیں

    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ بہت اچھی باتیں بتائی آپ نے
    انشاءاللہ ہم ان تمام فتنوں کو سمجھنے اور ان سے بچنے کی پوری کوشش کریں گے
    اور اس فتنہ کے متعلق لوگوں کو بھی بتائیں گے اس سے پہلے کہ کافی مرتد پیدا ہوں
    اللہ پاک ہمیں اس کام کی توفیق اور ہماری مددکرے ۔۔۔آمین

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    میں نے آپ کا یہ تھریڈ فیس بک پر ہی پڑھ لیا تھا۔
    اس میں اب میرے کچھ بھی کہنے کی کوئی گنجائش باقی نہیں۔
    آپ نے ہر پہلو کو اتنی تفصیل سے بیان کر دیا ہے کہ ہر کسی کی سمجھ میں بات آ گئی ہو گی۔
    بس دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دجال کے فتنے سے محفوز رکھے۔
    اور آپ کی اس کاوشوں کو اللہ تعالیٰ قبول کرے۔ آمین

  7. #7
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    23rd March 2024 @ 05:44 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,754
    Threads
    389
    Credits
    7,690
    Thanked
    255

    Default

    Jazzak Allah

  8. #8
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت اچھی کوشش
    بہترین شئیرنگ
    جزاک اللہ خیر
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  9. #9
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Azeem SHAH said: View Post

    جی فصیح بھائی آپ نے بلکل درست کھا
    میرے خیال سے ہمارے اندر سے ایمان کا جذبہ ختم ہوتا جارہا ہے
    تبی تو اتنے فتنے پیدا ہوئے ہیں
    ALLAH PAAK ke naik log abhi mojood hain,, but zyada tar jis trah ke hain sub jantey hain,, Fitnon se bachney ka wahid hal DEEN ka ilm hasil karna & Qurb e Qayamat ki Nishanion ka bhi ilm hasil karna aur janna hai ,, warna kisi ko kya pta ke kon kya hai & kis trah ka hai

    DAJJAL ke khelaf kaam is dor k bara Jihad hai jub her tarf fitnon ka he urooj hai ,, hum sub kuch to nahi kar saktey but jitn kar pa rahey hain so lagey hain,, hum sub tak apna message nahi pohancha saktey but jitn mumkin hai pohancha rahey hain.. Baqi ALLAH ke haan quality dekhi jati hai quantity nahi ,, wahan ikhlas chalta hai reyakari nahi ,, jo koi is Fitney ko samajh gaya wo deegar tamam cheezon ko bhi samajh jaega in sha ALLAH ,, baqi Hidayat usey milti hai jo Hidayat ka Talib ho

  10. #10
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ بہت اچھی باتیں بتائی آپ نے
    انشاءاللہ ہم ان تمام فتنوں کو سمجھنے اور ان سے بچنے کی پوری کوشش کریں گے
    اور اس فتنہ کے متعلق لوگوں کو بھی بتائیں گے اس سے پہلے کہ کافی مرتد پیدا ہوں
    اللہ پاک ہمیں اس کام کی توفیق اور ہماری مددکرے ۔۔۔آمین
    Aameen,, bht Shukriya

    ALLAH PAAK ke naik log abhi mojood hain,, but zyada tar jis trah ke hain sub jantey hain,, Fitnon se bachney ka wahid hal DEEN ka ilm hasil karna & Qurb e Qayamat ki Nishanion ka bhi ilm hasil karna aur janna hai ,, warna kisi ko kya pta ke kon kya hai & kis trah ka hai

    DAJJAL ke khelaf kaam is dor k bara Jihad hai jub her tarf fitnon ka he urooj hai ,, hum sub kuch to nahi kar saktey but jitn kar pa rahey hain so lagey hain,, hum sub tak apna message nahi pohancha saktey but jitn mumkin hai pohancha rahey hain.. Baqi ALLAH ke haan quality dekhi jati hai quantity nahi ,, wahan ikhlas chalta hai reyakari nahi ,, jo koi is Fitney ko samajh gaya wo deegar tamam cheezon ko bhi samajh jaega in sha ALLAH ,, baqi Hidayat usey milti hai jo Hidayat ka Talib ho

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote GujratCity said: View Post
    Jazzak Allah
    Aameen,, Shukriya

    DAJJAL ke khelaf kaam is dor k bara Jihad hai jub her tarf fitnon ka he urooj hai ,, hum sub kuch to nahi kar saktey but jitn kar pa rahey hain so lagey hain,, hum sub tak apna message nahi pohancha saktey but jitn mumkin hai pohancha rahey hain.. Baqi ALLAH ke haan quality dekhi jati hai quantity nahi ,, wahan ikhlas chalta hai reyakari nahi ,, jo koi is Fitney ko samajh gaya wo deegar tamam cheezon ko bhi samajh jaega in sha ALLAH ,, baqi Hidayat usey milti hai jo Hidayat ka Talib ho

  12. #12
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت اچھی کوشش
    بہترین شئیرنگ
    جزاک اللہ خیر
    Aameen,, bht Shukriya

    DAJJAL ke khelaf kaam is dor k bara Jihad hai jub her tarf fitnon ka he urooj hai ,, hum sub kuch to nahi kar saktey but jitn kar pa rahey hain so lagey hain,, hum sub tak apna message nahi pohancha saktey but jitn mumkin hai pohancha rahey hain.. Baqi ALLAH ke haan quality dekhi jati hai quantity nahi ,, wahan ikhlas chalta hai reyakari nahi ,, jo koi is Fitney ko samajh gaya wo deegar tamam cheezon ko bhi samajh jaega in sha ALLAH ,, baqi Hidayat usey milti hai jo Hidayat ka Talib ho

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 308
    Last Post: 16th February 2021, 07:02 PM
  2. Replies: 125
    Last Post: 3rd March 2017, 02:30 PM
  3. Best Articles Website (Submit Free Articles, Read Articles) etc
    By akram123khan25 in forum Website Reviews
    Replies: 7
    Last Post: 12th May 2014, 02:51 PM
  4. Raqs Koi Ab Na Hoga Raqs-e-Bismil Ke Siwaa...
    By Gr8^Masood in forum Design Poetry
    Replies: 29
    Last Post: 19th June 2013, 01:31 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •