Results 1 to 9 of 9

Thread: Airdriod how we use

  1. #1
    x uny Goraya's Avatar
    x uny Goraya is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2017 @ 06:08 PM
    Join Date
    25 May 2017
    Age
    48
    Gender
    Male
    Posts
    33
    Threads
    5
    Credits
    241
    Thanked
    0

    Default Airdriod how we use

    Aslamu Alaikum bro and sis plz koi btaya ga kh airdriod ko kesy use kia jata hy or ajr kisi or NY hamary mobile men use kia ho to Hm usy kesy khtm kr salty hain...
    Dil say...

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    ڈئیر ممبر۔ یہ کوئی ایپ نہیں ہے۔ جس کو استعمال کرنے کا طریقہ آپ پوچھ رہے ہیں۔
    یہ تو ایک سافٹوئر ہے جو آپ کے موبائل کو چلا رہا ہے۔

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote x uny Goraya said: View Post
    Aslamu Alaikum bro and sis plz koi btaya ga kh airdriod ko kesy use kia jata hy or ajr kisi or NY hamary mobile men use kia ho to Hm usy kesy khtm kr salty hain...
    Dil say...
    بھائی جی اس ایپ سے متعلق یو ٹیوب پر لاتعداد ٹوٹورئیل پڑے ہوئے ہیں
    آپ وہ دیکھ سکتے ہیں ۔
    اس ایپ کو ایک سے زیادہ طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے لٰہذا یہاں ڈیٹیل سے بتایا نہیں جا سکتا
    اور کوشش کریں اپنے موبائل کو لاک لگا کر رکھیں اور کسی کو موبائل مت دیں۔
    تانکہ کوئی بھی ایسی ایپ انسٹال نہ کر سکے آپ کے موبائل میں
    شکریہ

  4. #4
    x uny Goraya's Avatar
    x uny Goraya is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2017 @ 06:08 PM
    Join Date
    25 May 2017
    Age
    48
    Gender
    Male
    Posts
    33
    Threads
    5
    Credits
    241
    Thanked
    0

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    Thnxxx bhai...
    Kaya ap khch time inbox men a skty hain

  5. #5
    x uny Goraya's Avatar
    x uny Goraya is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2017 @ 06:08 PM
    Join Date
    25 May 2017
    Age
    48
    Gender
    Male
    Posts
    33
    Threads
    5
    Credits
    241
    Thanked
    0

    Default

    Quote x uny Goraya said: View Post
    Aslamu Alaikum bro and sis plz koi btaya ga kh airdriod ko kesy use kia jata hy or ajr kisi or NY hamary mobile men use kia ho to Hm usy kesy khtm kr salty hain...
    Dil say...
    Thnxxx bhai ...kaya ap is py mzeed information dy skty hain...

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote x uny Goraya said: View Post
    Thnxxx bhai ...kaya ap is py mzeed information dy skty hain...

    بھائی اس کے بارے میں مزید انفارمیشن نہیں دی جاسکتی
    اینڈرائڈ ایک پلیٹ فارم ہے اگر تو کوئی ایک ایپ ہوتی تو بندہ سمجھا بھی پاتا لیکن یہ ایک پورا پلیٹ فارم ہے
    آپ یوٹیوب پر ٹٹوریلز دیکھ لیں شکریہ

  7. #7
    x uny Goraya's Avatar
    x uny Goraya is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2017 @ 06:08 PM
    Join Date
    25 May 2017
    Age
    48
    Gender
    Male
    Posts
    33
    Threads
    5
    Credits
    241
    Thanked
    0

    Default

    Thnxxx bhai jaan

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    ڈئیر ممبر۔ یہ کوئی ایپ نہیں ہے۔ جس کو استعمال کرنے کا طریقہ آپ پوچھ رہے ہیں۔
    یہ تو ایک سافٹوئر ہے جو آپ کے موبائل کو چلا رہا ہے۔
    Quote Rana268 said: View Post

    بھائی اس کے بارے میں مزید انفارمیشن نہیں دی جاسکتی
    اینڈرائڈ ایک پلیٹ فارم ہے اگر تو کوئی ایک ایپ ہوتی تو بندہ سمجھا بھی پاتا لیکن یہ ایک پورا پلیٹ فارم ہے
    آپ یوٹیوب پر ٹٹوریلز دیکھ لیں شکریہ
    معذرت کلوزڈ تھریڈ میں ری پلائے کر رہا ہوں
    دراصل یہ ممبر ائیر ڈرائیڈ سے متعلق پوچھ رہا تھا اینڈرائیڈ نہیں
    ائیر ڈرائیڈ ایک طرح سے جاسوس ایپ سے جس کے ذریعے ویکٹم پر نظر رکھی جاتی ہے
    اس ٹاپک پر رانا بھائی کا ایک تھریڈ انڈرائیڈ زون بھی موجود ہے

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    معذرت کلوزڈ تھریڈ میں ری پلائے کر رہا ہوں
    دراصل یہ ممبر ائیر ڈرائیڈ سے متعلق پوچھ رہا تھا اینڈرائیڈ نہیں
    ائیر ڈرائیڈ ایک طرح سے جاسوس ایپ سے جس کے ذریعے ویکٹم پر نظر رکھی جاتی ہے
    اس ٹاپک پر رانا بھائی کا ایک تھریڈ انڈرائیڈ زون بھی موجود ہے
    اس میں کوئی حرج نہیں۔
    اگر ممبر کا مثلہ حل ہو رہا ہو تو اچھی بات ہے۔
    اس فورم کا تو مقصد ہی یہی ہے کہ ایک دوسرے کی مدد کی جائے۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •