ہیلو دوستو! لاسٹ ٹائم کال / مس کال بومبر اپلیکیشن شیئر کی تھی

اس اپلیکیشن کی مدد سے آپ آٹو مسیجز سیٹ کر سکتے ہیں کہ کس نمبر پر کتنے وقت میں کتنے مسیجز جانے چاہئے

میں نے کئی بار استعمال کی جب پی ٹی سی ایل ہوا کرتا تھا انہیں تنگ کرنے کے لیے یا پھر دوستوں کو برتھڈے وشز بھیجنے کے لیے




*This app is bit updated from the one in video