السلام علیکم
تمام آ ئی ٹی دنیا کے ممبران کی خدمت میں ایک اہم سوال کچھ اینڈ رائیڈ فونز پر اب ہم
ایم ایس آ فس کی تمام فا ئلز چلا سکتے ہیں ایڈٹ کر سکتے ہیں۔ مجھے کچھ دن پہلے مو بائل پر ان پیج اردو کی اشد ضرورت پیش آئی کیا کو ئی ایسی اینڈ رائیڈ ایپلیکیشن ہے جو ان پیج کی فائلز اوپن کر سکتے یا ان پیج کی طرح کی کو ئی ایپ جس سے ہم
مو بائل پر چلا سکیں۔ برائے مہر بانی رہنما ئی فر ما ئیں۔
شکریہ
Bookmarks