اسّلام و علیکم
منیجمنٹ کے سامنے ایک تجویز رکھنا چاہ رہا ہوں گومنیجمنٹ کے پہلے ہی نظر میں ہو گی پر کمی محسوس ہو رہی ہے ساءٹ پر تو سوچا آپ کے گوش گزار کر دوں۔
آءی ۔ٹی دنیا کا کی بورڈ باءے ڈیفالٹ اردو پر منتقل کیا جاءے اور فونٹ ساءز بھی کچھ بڑا کیا جاءے
Bookmarks