Results 1 to 2 of 2

Thread: چوتھا فور جی اسپیکٹرم لائسنس ساڑھے 29کروڑ ڈ

  1. #1
    Ismail Ahmad's Avatar
    Ismail Ahmad is offline Junior Member
    Last Online
    16th April 2020 @ 12:19 PM
    Join Date
    05 Jun 2017
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    24
    Threads
    7
    Credits
    172
    Thanked
    0

    Default چوتھا فور جی اسپیکٹرم لائسنس ساڑھے 29کروڑ ڈ

    پاکستان میں چوتھا فور جی اسپیکٹرم لائسنس ساڑھے 29 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیا گیا ہے، جس کے ذریعے پاکستان میں موبائل فون کے کروڑوں صارفین کو فور جی کی سہولت میسر آسکے گی۔

    اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیرمملکت برائے ٹیلی کام انوشہ رحمان کی موجودگی میں ٹیلی کام حکام اور نجی موبائل فون کمپنی کے درمیان لائسنس کے اجراء کا معاہدہ ہوا۔

    فور جی لائسنس کی نیلامی سے قومی خزانے کو ساڑھے 29کروڑ ڈالر کی نان ٹیکس آمدنی حاصل ہوئی ہے۔

    نجی کمپنی نے فور جی اسپیکٹرم لائسنس کی پوری رقم یک مشت ادا کردی ہے اور وہ جولائی سے فور جی کا باقاعدہ آغاز کرسکے گی۔

    فورجی لائسنس کے اجراء سے نجی موبائل فون کمپنی کے کروڑوں صارفین کو فائدہ ہوگا اور انہیں تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہوسکے گی۔

  2. #2
    Join Date
    28 Nov 2013
    Location
    Mianwali
    Gender
    Male
    Posts
    478
    Threads
    27
    Credits
    521
    Thanked
    37

    Default

    Yay kis company nayn 4g liya ufone nayn?

Similar Threads

  1. Replies: 41
    Last Post: 28th August 2013, 10:53 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 14th July 2009, 06:47 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 30th July 2008, 08:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •