اسلام و علیکم دوستوں
کیا حال ہے دوستوں ؟ دوستوں آج میں آپ کے لیے کچھ ایسے دستاویز لے کر آیا ہو۔ جو کہ شاید بہت کم دوستوں نے دیکھے ہوں آج میں نے دیکھے تو سو چا آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیر کر لو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دوستوں ان دستاویزوں کی تعریف کچھ یوں ہویی ہے ۔۔۔۔۔
"The Document that marked the most shameful defeat for a nation. This is when the fascist army surrendered despite of all the tough talks for putting up thousand years fight. Alas the embarrassment was suffered by the whole nation"
Bookmarks