سردار کا پیٹ خراب ہوگیا ڈاکٹر کے پاس گیا
لوگوں کی موجودگی کی وجہ سے کچھ یوں حال بتانے لگا
ڈاکٹر صاحب : صبح سے نیٹ ورک خراب ہے
مس کال پر مس کال آرہی ہے
آوٹ گئینگ بلکل فری ہے
طرح طرح کی رنگ ٹونز بج رہی ہے
پیٹ میں بیلینس بلکل نہیں رہتا
جتنا لوڈ کرواو ختم ہوجاتا ہے
ڈاکٹر : دوا لے لو صبح تک سم بند ہوجائیگی