Koii aisii app btao jiss k zriye main sim data nikaal sakoon plzzz
Koii aisii app btao jiss k zriye main sim data nikaal sakoon plzzz
Paisy hoty to itduniya istmal krty
kia ho raha he ye koy mazak ka forum nahe hai
our hamza nawaz koy asaa app nahe hota he jese aap sim ke data nekal sake
kis tarha ka data ap ko chaye.
Sim kiss k naam hy or city ka naam waghera
ڈئیر ممبر
آپ کا سوال کلئیر نہیں ہے۔
آپ سم سے کون سا ڈیٹا نکالنا چاہتے ہیں۔
اگر کانٹیکٹ وغیرہ کاپی کرنا چاہتے ہیں تو ہو جائے گا۔
اور اگر سم میں سے سروس پروائڈر ڈیٹا نکالنا چاہتے ہیں تو نہیں ہو گا۔
پہلے یو فون اور موبی لنک کا ڈیٹا کاپی ہو جاتا تھا جب ان کا ڈیٹا ۳۲ بٹ پر ہوتا تھا۔
لیکن اب تمام نیٹ ورک ڈیٹا 64 بٹ کا ہو گیا ہے اور اب کاپی نہیں ہوتا۔
میرے پاس ایک میجک سم ہے جس پر 16 نبرز کا ڈیٹا سیوو ہو جاتا ہے۔ لیکن اس پر ابھی بھی میرے پاس یو فون اور موبی کنک کا نمبر کاپی کیا ہوا ہے اور چل رہا ہے۔
لیکن وہ ڈیٹا میں نے سن 2000 میں کیا تھا۔ پرانی سم سے۔
آجکل نہیں ہوتا۔
Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
Contect kaisy copy hongy?
Bookmarks