Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 33

Thread: علی حیدر کے لیے مبارک باد

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default علی حیدر کے لیے مبارک باد

    Name:  bismillah-salam.gif
Views: 229
Size:  33.5 KB

    ہمارے اس فورم کے موڈریٹر جناب علی حیدر صاحب کو مینجمنٹ نے ان کی اس فورم کے لیے بہترین خدمات کی وجہ سے سُپر موڈریٹر کا رینک دیا ہے

    علی حیدر اس فورم کے بہت ہی محنتی اور ایکٹو ٹیم ممبر ہیں۔ اور یہ اس رینک کے حق دار بھی تھے۔
    میں آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ کا بھی شکر گزار ہوں کہ وہ ہر ٹیم ممبر کی کارکردگی کا بغور مشاہدہ کرتی ہے۔
    اور محنت کرنے والے ٹیم ممبر کو اس کا حق بھی ادا کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آئی دنیا کو اسی طرح مزید ترقیاں عطا کرے۔ آمین

    Name:  Ali Haider.png
Views: 225
Size:  48.8 KB

    میں آئی ٹی ڈی کی تمام ٹیم کی طرف سے علی حیدر کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

    Name:  Congratulations (1).gif
Views: 216
Size:  106.4 KB
    Name:  abl3dc.gif
Views: 217
Size:  11.3 KB

    اور میں یہ امید بھی کرتا ہوں کہ انشاءاللہ آپ اسی جوش و جذبہ سے آئی ٹی ڈی کی خدمت کرتے رہیں گے۔

  2. #2
    AnokhaLadlaa is offline Senior Member+
    Last Online
    4th January 2018 @ 09:25 AM
    Join Date
    08 Jul 2017
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    71
    Threads
    2
    Credits
    391
    Thanked: 1

    Default

    gr8

  3. #3
    Sameer78's Avatar
    Sameer78 is offline Advance Member
    Last Online
    5th June 2021 @ 10:50 AM
    Join Date
    10 Apr 2014
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,116
    Threads
    11
    Credits
    712
    Thanked
    68

    Default

    علی حیدر بھائی آپ کو میری طرف سے سپر موڈ رینک بہت بہت مبارک ہو۔۔

    یہ آپ کی ایکٹیویٹی اور محنت کا نتیجہ ہے
    امید ہے آپ اپنی اس کارگردگی کو یونہی برقرار رکھیں گے

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  bismillah-salam.gif
Views: 229
Size:  33.5 KB

    ہمارے اس فورم کے موڈریٹر جناب علی حیدر صاحب کو مینجمنٹ نے ان کی اس فورم کے لیے بہترین خدمات کی وجہ سے سُپر موڈریٹر کا رینک دیا ہے

    علی حیدر اس فورم کے بہت ہی محنتی اور ایکٹو ٹیم ممبر ہیں۔ اور یہ اس رینک کے حق دار بھی تھے۔
    میں آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ کا بھی شکر گزار ہوں کہ وہ ہر ٹیم ممبر کی کارکردگی کا بغور مشاہدہ کرتی ہے۔
    اور محنت کرنے والے ٹیم ممبر کو اس کا حق بھی ادا کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آئی دنیا کو اسی طرح مزید ترقیاں عطا کرے۔ آمین

    Name:  Ali Haider.png
Views: 225
Size:  48.8 KB

    میں آئی ٹی ڈی کی تمام ٹیم کی طرف سے علی حیدر کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

    Name:  Congratulations (1).gif
Views: 216
Size:  106.4 KB
    Name:  abl3dc.gif
Views: 217
Size:  11.3 KB

    اور میں یہ امید بھی کرتا ہوں کہ انشاءاللہ آپ اسی جوش و جذبہ سے آئی ٹی ڈی کی خدمت کرتے رہیں گے۔

    وعلیکم السلام جناب
    آئی ٹی دُنیا فورم میں سُپر موڈریٹر بن کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
    سب سے پہلے
    Afridi
    آفریدی بھائی کا بہت شکر گزار ہوں ۔ جب سے میں نے اس فورم کر جوائن کیا ہے تب سے میری ایکٹویٹی کے مطابق اسٹیپ بائے اسٹیپ مجھے ترقی دی گئی اس کے لئے میں آفریدی بھائی کا شکر گزار ہوں ۔
    اُس کے بعد جناب شاہین لطیف صاحب اور جناب فصیح الدین محمد ناصر بھائی
    Shaheen Latif
    Fasih ud Din
    کا بہت ممنون ہوں ۔ ان حضرات نے میرا بہت ساتھ دیا اور ہر معاملے میں میری رہنمائی کی۔
    اس کے ساتھ ساتھ آئی ٹی دُنیا کی پوری ٹیم کا بھی شکریہ جن سے مجھے انسپریشن ملی ۔

    ان شاء اللہ اپنے نیو رینک سے پورا پورا انصاف کروں گا اور آئی ٹی دُنیا کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا ۔
    آئی ٹی دُنیا زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  5. #5
    nisarjutt215's Avatar
    nisarjutt215 is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 08:28 PM
    Join Date
    06 Sep 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    737
    Threads
    49
    Credits
    2,914
    Thanked
    17

    Default

    مبارک بھائی مبارک

  6. #6
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    وعلیکم السلام علی حیدر بھائی سپر موڈریٹر رینک مبارک ہو

  7. #7
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    علی حیدر بھائی آپکو نیو رینک مبارک ہو


    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں


  8. #8
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    وعلیکم السلام ۔۔ جی میں نے کل شب ہی دیکھا تھا اور فوراً علی بھیا کو مبارکباد بھی دی تھی ۔۔ اور مجھے علم تھا کہ یہ تھریڈ ہمارے شاہین بھائی لازمی بنائیں گے اور آپ نے بنایا بھی ۔۔ بلاشبہ علی بھائی کا کام بہت اچھا ہے اور مجھے یقین ہے کہ وہ اپنا اچھا اور معیاری کام جاری و ساری رکھیں گے ان شاءاللہ ۔۔ ایک بار پھر سے مبارک بھائی ۔۔ خوش رہیں ۔۔ جب بھی ہماری ضرورت ہو ہم حاضر ہیں ان شاءاللہ

  9. #9
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post



    وعلیکم السلام جناب
    آئی ٹی دُنیا فورم میں سُپر موڈریٹر بن کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
    سب سے پہلے
    Afridi
    آفریدی بھائی کا بہت شکر گزار ہوں ۔ جب سے میں نے اس فورم کر جوائن کیا ہے تب سے میری ایکٹویٹی کے مطابق اسٹیپ بائے اسٹیپ مجھے ترقی دی گئی اس کے لئے میں آفریدی بھائی کا شکر گزار ہوں ۔
    اُس کے بعد جناب شاہین لطیف صاحب اور جناب فصیح الدین محمد ناصر بھائی
    Shaheen Latif
    Fasih ud Din
    کا بہت ممنون ہوں ۔ ان حضرات نے میرا بہت ساتھ دیا اور ہر معاملے میں میری رہنمائی کی۔
    اس کے ساتھ ساتھ آئی ٹی دُنیا کی پوری ٹیم کا بھی شکریہ جن سے مجھے انسپریشن ملی ۔

    ان شاء اللہ اپنے نیو رینک سے پورا پورا انصاف کروں گا اور آئی ٹی دُنیا کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا ۔
    آئی ٹی دُنیا زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
    ماشاءاللہ ۔۔ ایک بار پھر سے مبارک بھائی ۔۔ خوش رہیں ۔۔ جب بھی ہماری ضرورت ہو ہم حاضر ہیں ان شاءاللہ

  10. #10
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    wow mashaAAllah buhat sari mubarkaan mubarkaan mubarkaan Chalo Betta jaldi se mitthaaii le aao

  11. #11
    Waseem Feroz is offline Advance Member
    Last Online
    11th July 2023 @ 12:10 AM
    Join Date
    20 Dec 2016
    Location
    Gujranwala
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    606
    Threads
    51
    Credits
    4,867
    Thanked
    39

    Default

    Mashalah

  12. #12
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    مبارک ہو جناب نیو رینک
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 6th April 2017, 08:39 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 12th September 2016, 09:59 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 10th May 2016, 12:16 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 3rd March 2011, 09:53 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 13th April 2010, 05:27 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •