السلام عليكم ۔
میرے شناختی کارڈ پر پانچ سمز رجسٹرڈ ہیں۔ مگر مجھےبایک دو نئے نمبرز لینے ہیں۔ دراصل بات یہ ہے کہ مجھے تمام نیٹ ورکس کے ایک جیسے نمبر جمع کرنے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔
بھائیوں اور کزنز کے نام پر بھی کچھ ہیں۔ ابھی کسی کے پاس جگہ نہیں رہی۔
اب میں کیا کروں؟ کوئی حل تجویز کریں، پلیز۔
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں ایک دو سمز کو ڈیٹا سمز میں کنورٹ کرا لوں؟ کیوں کہ ہم پانچ عام اور تین ڈیٹا سمیں رکھ سکتے ہیں؟ اس طرح ممکن ہے یا نہیں؟ یا کوئی اور طریقہ؟
آپ کی قیمتی آرا کا انتظار رہے گا!
Bookmarks