Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 32

Thread: Ek CRORE Pakistani Girls Shadi Ki Muntazir - Must Read

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Ek CRORE Pakistani Girls Shadi Ki Muntazir - Must Read

    عورتیں اور روٹیاں

    ایک شخص کے پاس 50 روٹیاں ہیں جو اس نے سو عورتوں میں تقسیم کرنی ہیں۔ ہر عورت کی خواہش ہے کہ اسے ایک پوری روٹی ملے۔ آدھی روٹی پر کوئی راضی نہیں کہ 'عدل' نہیں ہو سکے گا !!! اس تحریک سے متاثر ہو کر وہ شخص پچاس عورتوں میں ایک ایک روٹی تقسیم کر دیتا ہے اور باقی پچاس عورتوں کو صبر اور توکل کی تلقین کرتا رہتا ہے اور دعائیں کرتا ہے کہ یا اللہ! ان کی بھوک غیب سے رفاع کر دے۔ کیا یہ عمل فضول نہیں؟؟؟

    بھئ پچاس روٹیوں کو سو عورتوں میں آدھی آدھی تقسیم کر کے اپنی زمےداری پوری کرتا پھر جو بھوک باقی رہ جاتی اس پر اللہ سے دعا کرتا کہ یا اللہ! جو میرے بس میں تھا وہ میں نے کیا، اب تو اس آدھی روٹی میں برکت ڈال دے۔

    بس یہی حال ہمارے معاشرے کا ہے۔۔۔ جن خوش نصیب عورتوں کو 'پوری روٹی' مل جاتی ہے وہ اپنی روٹی تقسیم کرنے پر راضی نہیں ہوتیں اور جو مرد اس تقسیم کے ذمےدار ہیں وہ 'عدل اور انصاف' کی آڑ میں بہانے ڈھونڈتے ہیں۔

    جب نکاح مشکل اور حد سے زیادہ مشروط ہو جائے تو پھر یہ نتیجہ ناگریر ہے۔ اور جب معاشرے کے باصلاحیت مرد کثرت ازواج کا فطری راستہ ترک کر دیں تو اس کے منفی اثرات مرد کو کم اور عورت کو زیادہ برداشت کرنا پڑتے ہیں۔
    یہ خبر نہیں، المیہ ہے۔۔۔

    منقول
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    وعلیکم السلام
    یہ واقعی آج کل کا المیہ ہے۔
    اور اسلام سے دوری اور نا واقفیت کا نتیجہ ہے۔
    میرے علم کے مطابق اس میں سارا قصور معاشرتی سوچ کا ہے۔
    اسلام میں بلا وجہ مرد کو چار شادیوں کی اجازت نہیں دی ہے اس کے پیچھے یہی معاملات ہیں۔
    لیکن آج کل والدین بھی اپنی بیٹی کی شادی کسی شادی شدہ مرد سے نہیں کرتے اور سو سو باتیں بناتے ہیں۔ لیکن اسلام کی باتوں کو نہیں سمجھتے۔ کہ اس طرح کم از کم لڑکی بے راہ روی کا شکار تو نہیں ہو گی۔
    اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ بوجھ عطا فرمائے آمین۔:

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  3. #3
    MTARIQ274's Avatar
    MTARIQ274 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th March 2022 @ 09:25 PM
    Join Date
    13 Apr 2014
    Location
    Layyah Punjab
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    269
    Threads
    43
    Credits
    436
    Thanked
    13

    Default

    [b]Very Sad[\b]
    True Love Never Die

  4. #4
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام
    یہ واقعی آج کل کا المیہ ہے۔
    اور اسلام سے دوری اور نا واقفیت کا نتیجہ ہے۔
    میرے علم کے مطابق اس میں سارا قصور معاشرتی سوچ کا ہے۔
    اسلام میں بلا وجہ مرد کو چار شادیوں کی اجازت نہیں دی ہے اس کے پیچھے یہی معاملات ہیں۔
    لیکن آج کل والدین بھی اپنی بیٹی کی شادی کسی شادی شدہ مرد سے نہیں کرتے اور سو سو باتیں بناتے ہیں۔ لیکن اسلام کی باتوں کو نہیں سمجھتے۔ کہ اس طرح کم از کم لڑکی بے راہ روی کا شکار تو نہیں ہو گی۔
    اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ بوجھ عطا فرمائے آمین۔:

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

    بجا فرمایا ۔۔ ان سب موضوعات پر ساتھ ساتھ ان شاءاللہ تحاریر شئیر کرتا رہوں گا ۔۔ مرد اگر دوسری شادی کرے تو لڑکی کو سوچنا چاہیے کہ کسی اور لڑکی کا بھلا ہی ہوگا لیکن وہ یا تو خود غرض ہو جاتی ہے یا پھر ڈرتی ہے کہ لڑکا کہیں اسے چھوڑ نہ دے ،، یا کہیں اس سے تعلق کم نہ کر لے ،، یا جائیداد کا مسئلہ یا ایسی بہت سی باتیں ۔۔ ہاں اگر مرد انصاف نہ کر سکے تو ایک بیوی کو حق ہے کہ مرد کو روکے لیکن فضول میں روکنا یا منع کرنا اسلام کے خلاف ہے ۔۔ لیکن یہاں کون اسلام کی سوچتا ہے ۔۔ سب اپنی اپنی لگے ہیں سو اسکا نتیجہ آپ سب کے سامنے ہے ۔۔ اللہ پاک عقل و شعور دیں سب کو ۔۔ آمین

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    بجا فرمایا ۔۔ ان سب موضوعات پر ساتھ ساتھ ان شاءاللہ تحاریر شئیر کرتا رہوں گا ۔۔ مرد اگر دوسری شادی کرے تو لڑکی کو سوچنا چاہیے کہ کسی اور لڑکی کا بھلا ہی ہوگا لیکن وہ یا تو خود غرض ہو جاتی ہے یا پھر ڈرتی ہے کہ لڑکا کہیں اسے چھوڑ نہ دے ،، یا کہیں اس سے تعلق کم نہ کر لے ،، یا جائیداد کا مسئلہ یا ایسی بہت سی باتیں ۔۔ ہاں اگر مرد انصاف نہ کر سکے تو ایک بیوی کو حق ہے کہ مرد کو روکے لیکن فضول میں روکنا یا منع کرنا اسلام کے خلاف ہے ۔۔ لیکن یہاں کون اسلام کی سوچتا ہے ۔۔ سب اپنی اپنی لگے ہیں سو اسکا نتیجہ آپ سب کے سامنے ہے ۔۔ اللہ پاک عقل و شعور دیں سب کو ۔۔ آمین
    آمین:۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  6. #6
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote MTARIQ274 said: View Post
    [b]Very Sad[\b]
    اللہ پاک عقل و شعور دیں سب کو ۔۔ آمین

  7. #7
    javed k is offline Senior Member+
    Last Online
    20th December 2022 @ 08:18 PM
    Join Date
    03 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    311
    Threads
    11
    Credits
    257
    Thanked
    20

    Default

    Ya Allah.... hamari rahenmai farma,
    betiun ki zimadari bhut bhari boj hota hai walidaen par, Allah taal tamam musilman larkey larkiyon ko munasib rishtey ata farma kar un key gharun ko abad farmaey.
    Shetan to humen dokhey men daaley ga, lekin uss key dokhey s bachney k liay huzoor SAW hamari rahenmai farma gaey hain agar un k bataey huey tareequn par amal karen gey to inshah ALLah sarey masail hal ho jaen gey. baat lambi ho gai lekin kya karen Fasi uddin bhai ummate muslima bhut pareshan hai. Allah taal hum sab par rehm o karam wala muamla farmaey.

  8. #8
    zahra1234 is offline Member
    Last Online
    26th October 2020 @ 02:22 PM
    Join Date
    09 Aug 2017
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    73
    Threads
    6
    Thanked: 1

    Default

    thanks for sharing

    - - - Updated - - -

    i allowed my husband and he has 2 other wives

  9. #9
    zahra1234 is offline Member
    Last Online
    26th October 2020 @ 02:22 PM
    Join Date
    09 Aug 2017
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    73
    Threads
    6
    Credits
    463
    Thanked: 1

    Default

    i am happy Alhumdolillah i just want from him k wo mere sath fair rahe baki is through koi gunuh to kum uz kum wo nai krte mje unse koi issue nai hai hala k ye baat mere parents ko maloom nai hai

  10. #10
    zahra1234 is offline Member
    Last Online
    26th October 2020 @ 02:22 PM
    Join Date
    09 Aug 2017
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    73
    Threads
    6
    Credits
    463
    Thanked: 1

    Default

    but mene Allah pr chorh diya hai wo behter janta me apne husband se kabhi kisi ke kehne pr b seperate nai hngi ku k mje is sb me kuch ghulu ni dikhta

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    عورتیں اور روٹیاں

    ایک شخص کے پاس 50 روٹیاں ہیں جو اس نے سو عورتوں میں تقسیم کرنی ہیں۔ ہر عورت کی خواہش ہے کہ اسے ایک پوری روٹی ملے۔ آدھی روٹی پر کوئی راضی نہیں کہ 'عدل' نہیں ہو سکے گا !!! اس تحریک سے متاثر ہو کر وہ شخص پچاس عورتوں میں ایک ایک روٹی تقسیم کر دیتا ہے اور باقی پچاس عورتوں کو صبر اور توکل کی تلقین کرتا رہتا ہے اور دعائیں کرتا ہے کہ یا اللہ! ان کی بھوک غیب سے رفاع کر دے۔ کیا یہ عمل فضول نہیں؟؟؟

    بھئ پچاس روٹیوں کو سو عورتوں میں آدھی آدھی تقسیم کر کے اپنی زمےداری پوری کرتا پھر جو بھوک باقی رہ جاتی اس پر اللہ سے دعا کرتا کہ یا اللہ! جو میرے بس میں تھا وہ میں نے کیا، اب تو اس آدھی روٹی میں برکت ڈال دے۔

    بس یہی حال ہمارے معاشرے کا ہے۔۔۔ جن خوش نصیب عورتوں کو 'پوری روٹی' مل جاتی ہے وہ اپنی روٹی تقسیم کرنے پر راضی نہیں ہوتیں اور جو مرد اس تقسیم کے ذمےدار ہیں وہ 'عدل اور انصاف' کی آڑ میں بہانے ڈھونڈتے ہیں۔

    جب نکاح مشکل اور حد سے زیادہ مشروط ہو جائے تو پھر یہ نتیجہ ناگریر ہے۔ اور جب معاشرے کے باصلاحیت مرد کثرت ازواج کا فطری راستہ ترک کر دیں تو اس کے منفی اثرات مرد کو کم اور عورت کو زیادہ برداشت کرنا پڑتے ہیں۔
    یہ خبر نہیں، المیہ ہے۔۔۔

    منقول
    الله پاک سب لڑکیوں کیلئے شادی کا انتظام فرما

    آمین

  12. #12
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام
    یہ واقعی آج کل کا المیہ ہے۔
    اور اسلام سے دوری اور نا واقفیت کا نتیجہ ہے۔
    میرے علم کے مطابق اس میں سارا قصور معاشرتی سوچ کا ہے۔
    اسلام میں بلا وجہ مرد کو چار شادیوں کی اجازت نہیں دی ہے اس کے پیچھے یہی معاملات ہیں۔
    لیکن آج کل والدین بھی اپنی بیٹی کی شادی کسی شادی شدہ مرد سے نہیں کرتے اور سو سو باتیں بناتے ہیں۔ لیکن اسلام کی باتوں کو نہیں سمجھتے۔ کہ اس طرح کم از کم لڑکی بے راہ روی کا شکار تو نہیں ہو گی۔
    اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ بوجھ عطا فرمائے آمین۔:

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
    جزاک اللہ خیر

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. ~~** Ak Sawal** ak Pakistani larki sy shadi ~~**
    By Aspirant in forum Baat cheet
    Replies: 35
    Last Post: 22nd July 2012, 01:26 PM
  2. ONLY 4 GIRLS................ Please read must
    By SEHAN in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 11
    Last Post: 20th March 2010, 08:23 AM
  3. Pakistani Girls & Muqabla Husan
    By editorshahid in forum Baat cheet
    Replies: 19
    Last Post: 5th October 2008, 02:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •