اینڈرائیڈ ایپ کیسے بنائے جاتے ہیں اس پر بھی کوئی ممبرامدادی مواد فراہم کرے۔ کیونکہ اب دنیا تیزی کے ساتھ کمپیوٹر سے اینڈرائیڈ کی طرف شفٹ کرتی جا رہی ہے