Results 1 to 3 of 3

Thread: کو کتنا ٹیکس اور بل جما کروایا ہے PTCL آپ نے

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default کو کتنا ٹیکس اور بل جما کروایا ہے PTCL آپ نے

    السلام علیکم
    پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے

    آج کا تھریڈ ان دوستوں کیلئے ہے جنہوں نے پی ٹی سی ایل کا کنکشن لگوایا ہوا ہے
    اور وہ جاننا چاہتے ہیں کہ انہوں نے جب سے پی ٹی سی ایل لگوایا ہےبل کے ساتھ کتنا ٹیکس دے چکے ہیں
    اور ابھی تک کتنا بل ادا کر چکے ہیں

    اس کیلئے آپ کا پی ٹی سی ایل کی ویب سائٹ پر اکاؤنٹ ہونا چاہیے اکاؤنٹ بنانے کیلئے نیچے دئیے گے
    لنک پر جائیں اور اپنا نام نمبر اور شناختی کارڈ نمبر لکھ کر اکاؤنٹ بنا لیں اور لاگ ان ہو جائیں

    اکاؤنٹ بنانے کیلئے یہاں کلک کریں

    اب آپ سکرین شارٹ فالو کریں سب سے پہلے لاگ ان کر لیں
    Name:  itd (1).png
Views: 151
Size:  18.8 KB


    پر کلک Withholding (WHT) Statement اب لاگ ان ہونے کے بعد سائڈ پر ایک مینیو ہوگا وہاں پر آپ نے
    کریں بلکل نیچے دئیے گئے سکرین شارٹ کی طرح۔۔۔۔
    Name:  itd (2).png
Views: 150
Size:  18.6 KB


    Inquire withholding tax statement for your friend اب آپ کے سامنے نئی ونڈو آئے گی وہاں پر آپ نے سب سے پہلے
    والے باکس پر کلک کردینا ہے اور نیچے اپنا پی ٹی سی ایل کا نمبر درج کرنا ہے اور اس کے نیچے آپ نے
    اپنے پی ٹی سی ایل بل کی اکاؤنٹ آئی ڈی لکھنی ہے جو آپ کو آپکے پی ٹی سی ایل کے بل پر مل جائے گی اور
    پر کلک کردینا ہے بلکل نیچے دئیے گئے سکرین شارٹ کی طرح Inquire Tax آپ نے
    Name:  itd (3).png
Views: 151
Size:  24.3 KB


    لیں جناب سارا ریکارڈ اپکے سامنے آ جائے گا جیسا کہ میرے پی ٹی سی ایل کنکشن کا آیا ہے سکرین شارٹ دیکھیں یہ
    میرے اپنے پی ٹی سی ایل کے کنکشن کا سٹیٹمنٹ ہے
    Name:  itd (4).jpg
Views: 152
Size:  67.0 KB


    امید ہے آپ کو تھریڈ پسند آئے گا ۔ اللہ حافظ

    رانا ابوہریرہ
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

  2. #2
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    Nice info,,,thanks,

  3. #3
    jrraja's Avatar
    jrraja is offline Senior Member+
    Last Online
    12th July 2018 @ 09:06 AM
    Join Date
    29 Jan 2012
    Location
    Dhing Shah.Kasur
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    193
    Threads
    10
    Credits
    291
    Thanked
    22

    Default

    account banaty hen hum b

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 24th June 2019, 07:54 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 22nd March 2018, 07:54 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 1st January 2018, 07:51 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 17th November 2013, 11:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •