السلام علیکم

ڈئیر آئی ٹی ڈی ممبران
یومِ ٓزادی کے دن ان تمام شہداء کے لیے ضرور دعا کریں جنہوں نے اپنی جانوں کا نظرانہ دے کر پاکستان کی حفاظت کی۔
اور ان لوگوں کے لیے جو 1947 کو پاکستان پہنچنے سے پہلے ہی شہید کر دیے گئے۔